JESS ''Jumeirah English Studying School' Munnasa

JESS ''Jumeirah English Studying School'   Munnasa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JESS ''Jumeirah English Studying School' Munnasa, Education, Rangla.

14/04/2026

جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ میں سیشن 2026-27 ک آج باقاعدہ اغاز ہو گیا ہے

13/04/2026
07/04/2026

جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ تحصیل دھیرکوٹ کا طالب علم عبداللہ لیاقت سالانہ رزلٹ تقریب میں سپیچ کرتے ہوئے

03/04/2026

جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ، تحصیل دھیرکوٹ میں سالانہ رزلٹ تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس بابرکت موقع پر حفظِ قرآن مکمل کرنے والے تین خوش نصیب طلباء کی معزز علمائے کرام کے دستِ مبارک سے دستار بندی کی گئی۔
ہم دجمیرل کی گہرائیوں سے تمام حفاظِ قرآن اور ان کے معزز والدین کو یہ عظیم کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یقیناً یہ اعزاز دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔
ادارہ ہذا علاقے بھر میں ایک منفرد اور ممتاز حیثیت رکھتا ہے، جہاں دینی اور عصری تعلیم کو یکجا کر کے طلباء کی بہترین تربیت کی جاتی ہے۔ نئے داخلے جاری ہیں، اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں۔

02/04/2026

Jumeirah English Studying School Munnasa,Teh:Dhirkot AJK. Principal: Ghazi Khuram Latif Contact # 0313-6352842

🌱 شجر کاری مہم کا آغاز 🌱جمیر انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ میں ادارہ ہذا کے ہونہار طلباء نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ...
17/02/2026

🌱 شجر کاری مہم کا آغاز 🌱
جمیر انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ میں ادارہ ہذا کے ہونہار طلباء نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس خوبصورت اقدام کا مقصد اپنے علاقے کو سرسبز و شاداب بنانا اور نئی نسل میں ماحول دوستی کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
طلباء نے نہایت جوش و جذبے کے ساتھ مختلف اقسام کے پودے لگائے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ان کی دیکھ بھال بھی ذمہ داری کے ساتھ کریں گے۔ درخت لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے صاف اور صحت مند ماحول کی ضمانت بھی ہے۔
ہم اپنے تمام اساتذہ کرام اور طلباء کو اس بہترین کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ یہ مہم کامیابی سے جاری و ساری رہے۔
🌿 آئیے ہم سب مل کر اپنے وطن کو سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🌿

🏅 فخرِ جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ 🏅جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ کے ہونہار، باصلاحیت اور محنتی طالب علم محمد مخیصہ نے ا...
25/01/2026

🏅 فخرِ جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ 🏅
جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ کے ہونہار، باصلاحیت اور محنتی طالب علم محمد مخیصہ نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ عزم، محنت اور لگن سے کامیابی کے دروازے کھلتے ہیں۔
انٹرنیشنل آن لائن تائیکوانڈو مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرنا نہ صرف محمد مخیصہ بلکہ ہمارے ادارے،منیجمنٹ، اساتذہ اور والدین کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ محمد مخیصہ مستقبل میں بھی اسی جوش، محنت اور حوصلے کے ساتھ ملک و قوم کا نام روشن کرتا رہے۔
✨ جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ کو اپنے اس سپوت پر فخر ہے۔ ✨
🌟 مبارک ہو چیمپئن! 🌟

Address

Rangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JESS ''Jumeirah English Studying School' Munnasa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category