14/08/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
آج کی نئی صبح کے ساتھ میری طرف سے آپ سب کو 14 اگست(یوم آزادی پاکستان ) اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ اللہ کرے یہ ملک ہمیشہ قائم و دائم رہے اور اسکا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ اونچا رہے_______!!! آمین
دعا گو ہیں کہ خُدا ہمارے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے🤲
بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے
پاکستان زندہ باد
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی!
پا کستان زندہ باد♥️
پاکستان پائندہ باد♥️
𝟏𝟒𝐭𝐡 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭! 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰