دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال اوکاڑہ

  • Home
  • Pakistan
  • Rajowal
  • دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال اوکاڑہ

دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال اوکاڑہ ،فرقہ واریت سے بالاتر، کتاب وسنت کی اشاعت پر مبنی پیج کو لائک، فالو اور شیئر کریں

16/10/2025
20/08/2025

الحمدللہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
دارالحدیث جامعہ کمالیہ راجووال 9 کلاس کا شاندار رزلٹ
دین پسند حلقوں کے لیے مزید ٹھنڈی ہوا کا جھونکا
ساہیوال بورڈ آرٹس گروپ میں نمایاں پوزیشنز۔
عبد الرحمٰن لطیف 552
حذیفہ عبد الرحمن 540
خضر سعید 537
رزلٹ مجموعی طور پر بہت اچھا رہا کل 34 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے جن میں سے دس
طلبہ کے 500 سے زائد نمبر

20/08/2025

دین پسند حلقوں کے لیے مزید ٹھنڈی ہوا کے جھونکے
دارالحديث جامعہ کمالیہ کے طلبہ کا نائنتھ 9 میں بھی شاندار رزلٹ۔ ساہیوال بورڈ آرٹس گروپ میں نمایاں پوزیشنز۔
عبد الرحمٰن لطیف 552
حذیفہ عبد الرحمن 540
خضر سعید 537
رزلٹ مجموعی طور پر بہت اچھا رہا کل 34 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے جن میں سے دس
طلبہ کے 500 سے زائد نمبر

04/08/2025

افتتاح مسجد رحمۃ للعالمین کے موقع پر خصوصی دعوت
*ایک عظیم روحانی لمحہ آپ کا منتظر ہے!*
ہم اللہ کے گھر کی تکمیل پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آئیے، شاداب سٹی، دیپالپور میں منعقد ہونے والے اس مبارک موقع پر ہمارے ساتھ شامل ہوں، جہاں قرآن و سنت کی روشنی بکھرے گی۔
عالم اسلام کی عظیم شخصیت قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کی آمد اس تقریب کو مزید باوقار بنائے گی۔
آئیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
الداعی الی الخیر
ڈاکٹر عبید الرحمن محسن ،الشیخ ابو محمد ادریس الاثری ،حافظ محمد عدنان

23/07/2025

ٱلْـحَمْدُ لِلّٰهِ ٱلَّذِي بِـنِعْمَتِهِ تَتِمُّ ٱلصَّالِحَاتُ
ایک اور کامیابی، ایک اور عزاز!
اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم سے
دارالحدیث جامعہ کمالیہ راجووال، ضلع اوکاڑہ
نے ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحان میں
پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر کے
علم و فضل کی دنیا میں ایک اور شاندار تاریخ رقم کر دی!
یہ کامیابی نہ صرف ادارے کے اساتذہ اور طلبہ کی محنت کا نتیجہ ہے،
بلکہ اس کے پیچھے دعاؤں، اخلاص، اور تقویٰ کی ایک پوری داستان ہے۔
🌟 علم والے ہمیشہ بلند رہتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقیات سے نوازے،
اور طلبہ کو دین و دنیا دونوں میدانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

#الحمدللہ #دارالحدیث #دینیمدارس #تعلیمکامیابیاں

Address

دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال،اوکاڑہ۔پاکستان
Rajowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال اوکاڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share