Punjab police FIA ASF preparations and job updates

Punjab police FIA ASF preparations and job updates یہ پیج آپ کےلئے تازہ ترین نوکریوں کے اشتہارات ٹیسٹ پریپریشن میٹیریلز Mcqs past papers اور Tips career فراہم کرتا ہے۔

22/01/2026

پنجاب پولیس کے اشتہار کیلئے کون انتظار کر رہا ہے۔
پریپریشن جاری رکھیں جلد ویکینسیز آ رہی ہیں۔



05/01/2026

بیٹا ..

ٹھہرو… بس ایک لمحہ۔

*یہ چند سطریں پڑھ لو—پھر چاہو تو دوبارہ سو جانا* ۔

*تمہیں معلوم ہے خواب کب مرتے ہیں؟*

جب انسان یہ سوچ لے کہ

“آج نہیں تو کل پڑھ لوں گا۔”
خواب چیخ نہیں مارتے،
وہ خاموشی سے دفن ہو جاتے ہیں۔

Competitive Exams

مشکل نہیں ہوتے،
مشکل وہ لمحہ ہوتا ہے
جب کتاب سامنے ہو
اور دل کہے: “بس پانچ منٹ اور…”

یہی پانچ منٹ
کبھی پانچ سال بن جاتے ہیں۔

یاد رکھو،
*دنیا اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے*
جو تھک کر بیٹھ نہیں گئے،
*بلکہ بیٹھ کر بھی پڑھتے رہے* ۔

آج اگر نیند میٹھی لگ رہی ہے،
تو سمجھ لو مستقبل کڑوا ہوگا۔
اور اگر آج آنکھیں جل رہی ہیں،
تو کل آنکھیں فخر سے بھر جائیں گی۔

تم خاص ہو—
لیکن صرف خواب دیکھنے سے نہیں،
بلکہ اُس لمحے سے
جب سب سو رہے ہوں
اور تم کتاب کھول رہے ہو۔

اٹھو۔
یہ وہ وقت ہے
جو زندگی میں بار بار نہیں آتا۔
یا آج تم خود کو بدل لو…
یا کل حالات تمہیں بدل دیں گے۔

29/12/2025

*📢📢📢پنجاب پولیس کی آئندہ بھرتیاں 2026*

*آسامیوں کی تفصیل (بی پی ایس-07):*
- کانسٹیبل
- لیڈی کانسٹیبل
- وائرلیس آپریٹر
- مکینک
- ڈرائیور کانسٹیبل

*درخواست دینے کی مدت:*
*15 جنوری 2026* سے *28 جنوری 2026*
اشتہار جلد ہی نیشنل نیوز پیپرز میں جاری کردیا جائیگا



پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع مرد اور خواتین اپلائی کرنے کے لیے ... See more
29/12/2025

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع مرد اور خواتین اپلائی کرنے کے لیے ... See more

28/12/2025

*پنجاب پولیس کی آئندہ بھرتیاں 2026*

*آسامیوں کی تفصیل (بی پی ایس-07):*
- کانسٹیبل
- لیڈی کانسٹیبل
- وائرلیس آپریٹر
- مکینک
- ڈرائیور کانسٹیبل

*درخواست دینے کی مدت:*
*15 جنوری 2026* سے *28 جنوری 2026*

Acha google sy help  ky bgyr btana hy.
25/12/2025

Acha google sy help ky bgyr btana hy.

25/12/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک تا بی ایڈ تک فریش اور جاری طلبہ کے لیے ایڈمیشن 01 جنوری 2026 سے اوپن ہو رہے ہیں۔
اس دفعہ ساتھ میں میٹرک سائنس کا بھی اضافہ کیا گیا ہے✅

19/12/2025

It takes 3 minutes to boil a single egg on an oil stove. How many minutes will it take to boil 7 eggs together ?

A)6
B)8
C)3
D)10

Past Paper..

Address

Rojhan Rajanpur
Rajanpur
33500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab police FIA ASF preparations and job updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share