02/04/2026
Annual Result Ceremony ❤️
A school within rural areas of South Punjab, Rajanpur
02/04/2026
Annual Result Ceremony ❤️
27/03/2026
یکم اپریل سے سکول کھل جائیں گے انشاللہ!
04/03/2026
With my cute student ❤️
18/02/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول سردار چانگ کے اساتذہ کرام، سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے و دیگر مطالبات کے حق میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ۔۔۔
21/09/2025
Introducing our New Pupil, Muhammad Khursheed @ his 1st Appearance in the Institute 💖
07/09/2025
خصوصی تقریب
GPS Sardar Chang
24/08/2025
Honourable AEO's Briefing...
لوگوں میں بانٹتے رہا کرو،
دوا نہیں تو دُعا،
علاج نہیں تو تسلی،
کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ..❤
17/08/2025
Beshak
#پیغام
09/08/2025
#پیغام
اپنی زندگی آدمی خود بناتا ہے اور یہ محنت و عمل کے ذریعے سے سنورتی ہے۔
محنت سے عزت حاصل ہوتی ہے۔ محنت کے بغیر خود اپنی نظر میں بھی کوئی وقعت نہیں رہتی۔ بچپن ہی سے محنت کی عادت ڈالنی چاہیے، تاکہ بڑے ہو کر انسان محنت سے نہ گھبرائے، ایک بار محنت کی عادت پختہ ہو جائے، تو وہ عمر بھر کام آتی ہے اور انسان کی دولت و عزّت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ محنت باعثِ ذلّت نہیں، ذریعۂ عزت ہے۔ محنت کرنے سے عزّت حاصل ہوتی ہے، محنت کسی بھی قسم کی ہو، فائدہ پہنچاتی ہے۔ محنتی آدمی بہت جلد کام یاب ہو کر عزت کا مستحق بن جاتا ہے۔
ایک مزدور جو دن بھر محنت کر کے اپنی روزی کماتا ہے، اس پیسے والے آدمی سے کہیں بہتر ہے، جو دن بھر بے کار رہتا ہو اور کاہلی میں اپنا وقت گزارتا ہو۔
جو طالب علم اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے محنت مزدوری کر کے اپنی تعلیمی مصارف پورے کرتا ہو، وہ ان طالب علموں سے بھی زیادہ قابل قدر ہے، جن کے والدین ان کی تعلیم کا خرچ برداشت کرتے ہیں۔ دولت نہ ہو تو آدمی غریب نہیں ہوتا، وہ محنت سے دولت حاصل کر سکتا ہے، لیکن محنت کی عادت نہ ہو تو امیر آدمی بھی اپنی دولت کھو کر غریب ہو جائے گا اور دوبارہ اس کو دولت میسر نہیں آئے گی۔
جو لوگ محنت نہیں کرے، وہ محنتی آدمی کی عزّت بھی نہیں کرتے۔ محنت کی عادت ڈالو، محنتی آدمی کی عزت کرو۔
(بچّوں اور نوجوانوں کی تربیت اور راہ نمائی کے لیے حکیم محمد سعید کی مختصر مگر پُر اثر تحریر)
03/08/2025
HT Visiting school during summer vacation with Sajjad Hussain and kids
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |