Deputy DEO Rajanpur

Deputy DEO Rajanpur Ensuring Quality Education while Serving Teachers Community with Honesty , Dignity and Professionalism In District Rajanpur.

21/05/2026
14/05/2026



12/05/2026


Theme of the Month: "Responsibility Begins With Me"
(ذمہ داری مجھ سے شروع ہوتی ہے)
گورنمنٹ پرائمری سکول چک ہوڑہ میں
سی ای او ایجوکیشن راجن پور، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجن پور، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل راجن پور اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز فاضل پور کے احکامات کی روشنی میں
"ذمہ داری مجھ سے شروع ہوتی ہے" کے عنوان پر ایک بامقصد اور عملی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔
اس سرگرمی کا مقصد طلباء میں احساسِ ذمہ داری، خود احتسابی اور عملی کردار سازی کو فروغ دینا تھا۔
بچوں کی رہنمائی کرتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ ایک مہذب اور کامیاب معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں ہر فرد اپنی ذمہ داری کو ایمانداری سے نبھائے۔
یہ سرگرمی نہ صرف بچوں کی تربیت کا ذریعہ بنی بلکہ ان کے اندر خود اعتمادی اور نظم و ضبط کو بھی پروان چڑھایا۔
آئیں ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ تبدیلی کا آغاز خود اپنی ذات سے کریں گے،

12/05/2026



  (DEO EEM) Mushtaq Ahmad Khan, DEO (EEM), actively communicating with participants of the FLN Summer Camps and encourag...
12/05/2026

(DEO EEM)

Mushtaq Ahmad Khan, DEO (EEM), actively communicating with participants of the FLN Summer Camps and encouraging students towards quality learning, confidence building, and foundational literacy & numeracy skills.

During the interaction, he appreciated the efforts of teachers and motivated students to participate enthusiastically in educational activities. He emphasized the importance of joyful learning, creativity, discipline, and continuous improvement for achieving better educational outcomes.

The FLN Summer Camps are playing a vital role in strengthening basic learning competencies and creating an engaging learning environment for children.

    (10-05-2026اتوار)..  پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور معرکہء حق 'بنیان المرصوص' کی کامیابیوں کا ایک سال پور...
10/05/2026


(10-05-2026اتوار).. پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور معرکہء حق 'بنیان المرصوص' کی کامیابیوں کا ایک سال پورا ھونے پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 راجن پور کے زیراہتمام ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اساتذہ کرام اور سینکڑوں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر فضا "پاکستان پائندہ باد" اور "پاک فوج زندہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھی۔سیمینار سے کنور کمال اختر سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی راجنپور سفیر امن قاری محمود قاسمی رانا شاھد محمد خالد لغاری ڈپٹی ڈی ای او راجنپور راؤ محمد طارق پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ھائیر سیکنڈری نمبر1 راجنپور نے خطاب کیا. مقررین کا کہنا تھا کہ ملک کا بچہ بچہ اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور وطن عزیز کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ سیمینار کے اختتام پر ملکی سلامتی اور افواجِ پاکستان کی کامیابیوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 🌟💪🎉👏💕😊👍

10/05/2026

09/05/2026


08/05/2026

07/05/2026

تحصیل راجن پور میں اگر کہیں پہ کسی پرائیویٹ سکول کی عمارت ناقص ہے یا بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں ہے تو انفارم کریں انشاللہ ایکشن ہوگا

Address

Rajanpur Machi Dara Near GBHSS NO 1
Rajanpur
33500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy DEO Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share