Ghazali Model High School Sahan Wala

Ghazali Model High School Sahan Wala

Share

Inspiring minds, shaping futures 🎓
Where learning meets excellence 📚
Every child is a star, let’s help them shine! ✨

15/05/2026
11/01/2026

اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ غزالی ماڈل ہائ سکول ساہن والا گورنمنٹ شیڈول کے مطابق 19 جنوری 2026ء کو کھلے گا.والدین اپنے بچوں کو سردی سے مکمل طور پر محفوظ رکھیں

01/11/2025

`وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا اہم اعلان`

1️⃣ *نقل کا خاتمہ:*
پچھلے سال ہم نے امتحانات میں نقل پر قابو پا لیا، اور اب ہم مزید بہتری کے اقدامات کر رہے ہیں۔
2️⃣ *پریکٹیکل امتحانات کا متبادل:*
اس سال پریکٹیکل امتحانات کی جگہ *MCQs پر مشتمل امتحانات* لیے جائیں گے۔
3️⃣ *ری چیکنگ کی اجازت:*
آئین میں ترمیم کی جا رہی ہے تاکہ طلبہ کو *ری چیکنگ کا حق* دیا جا سکے۔ اس کے لیے فیس مقرر کی جائے گی تاکہ بڑی تعداد میں درخواستوں کو سنبھالا جا سکے۔
4️⃣ *پیپر کا انداز:*
امتحانات اب *تصوراتی / فہم پر مبنی (Conceptual Based)* ہوں گے، یعنی رٹے کے بجائے سمجھ پر زور ہوگا۔
5️⃣ *نگرانی کا معیار:*
امتحانات کی نگرانی کے لیے *یومیہ الاؤنس 5000 روپے* کر دیا گیا ہے، اور صرف وہی افراد نگرانی کریں گے جنہوں نے متعلقہ *تربیت مکمل کی ہوگی۔*
6️⃣ *یونیورسٹی تعاون:*
تمام یونیورسٹیوں کے *Teaching Assistants (TAs)* کو امتحانات میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے گی، اور *سرکاری و نجی شعبے* سے بھی تعاون لیا جائے گا۔
7️⃣ *امتحانات کا معیار:*
ان شاء اللہ اس سال کے امتحانات *شفاف، منصفانہ اور بین الاقوامی معیار کے مطابق* ہوں گے۔
`یہ اقدامات تعلیمی نظام میں بہتری اور شفافیت لانے کے لیے خوش آئند ہیں`۔

31/10/2025

Chemistry Pairing Scheme for class 9th (new syllabus)

Want your school to be the top-listed School/college in Rajanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rajan Pur
Rajanpur

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:30