21/09/2026
سلام و احترام! 🌸
الصمد ہائی سکول اینڈ اکیڈمی میں بچوں کے درمیان "دوڑ کے مقابلے" کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ بچوں نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 🏃♂️💨
مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب کی چند خوبصورت جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔ 📸👇
تمام جیٹنے والے بچوں اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارکباد! 🎉