08/02/2025
دار ارقم سکولز رائیونڈ کیمپس – تعلیم و تربیت کا حسین امتزاج
حروف شناسی سے--- حسنِ عمل تک!
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ کردار کی تعمیر اور حسنِ عمل کی راہ بھی دکھاتی ہے۔ دار ارقم سکولز رائیونڈ کیمپس میں ہم بچوں کو نہ صرف حروف سے روشناس کراتے ہیں بلکہ ان کے اخلاق و کردار کو اسلامی اقدار کے ساتھ سنوارتے ہیں۔
ہمارا امتیاز:
✅ حفظِ قرآن کی خصوصی کلاسز
✅ معیاری تعلیمی نصاب
✅ قرآن اور اسلامی تعلیمات پر خصوصی توجہ
✅ جدید تدریسی طریقے
✅ محفوظ اور مثالی تعلیمی ماحول
✅ کردار سازی اور اخلاقی تربیت
یہاں ہر بچہ جدید علوم کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی روشنی سے بھی منور ہوتا ہے، تاکہ علم اور عمل دونوں میں بہترین مثال بن سکے۔
دار ارقم سکولز رائیونڈ کیمپس کا حصہ بنیے اور اپنے بچوں کو دین و دنیا دونوں میں کامیابی کی راہ پر گامزن کیجیے!
📞 رابطہ کریں: +03334258588