Govt Higher Secondary School Manga Mandi

Govt Higher Secondary School Manga Mandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Higher Secondary School Manga Mandi, School, Multan Road Lahore, Raiwind.

17/05/2026

محمد اقبال چوہدری صاحب
اور
محمد عظیم صاحب
آپنی 60 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائرڈ ھو گے ۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین یارب العالمین ۔
دعاگو
پرنسپل حافظ محمد اعظم صاحب و سٹاف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول مانگا منڈی لاہور

"محترم عظیم صاحب،🌺✨آپ کی رفاقت میں بیتے یہ پانچ سال کسی نعمت سے کم نہ تھے۔ آپ کی شفقت اور بڑے بھائیوں والی رہنمائی نے می...
01/05/2026

"محترم عظیم صاحب،🌺✨

آپ کی رفاقت میں بیتے یہ پانچ سال کسی نعمت سے کم نہ تھے۔ آپ کی شفقت اور بڑے بھائیوں والی رہنمائی نے میرے لیے ہر مشکل کام کو آسان بنا دیا۔

آپ کا 40 سالہ طویل اور بے داغ گورنمنٹ سروس کا سفر ہمارے لیے کسی 'ورلڈ ریکارڈ' سے کم نہیں۔ اتنے طویل عرصے تک اسی ہمت، دیانتداری اور جذبے کے ساتھ فرائض سرانجام دینا ایک ایسی مثال ہے جسے ہم جیسے جونیئرز ہمیشہ مشعلِ راہ بنائیں گے۔

آج آپ ادارے سے سبکدوش ہو رہے ہیں، لیکن ہمارے دلوں میں آپ کا احترام ہمیشہ قائم رہے گا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے اگلے ہر لمحے کو خوشیوں، صحت اور سکونِ قلب سے بھرپور کر دے۔
منجانب:-

پروفیسر فیصل

الوداعی تقریب ریٹائرمنٹ محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی
30/04/2026

الوداعی تقریب ریٹائرمنٹ محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی

30/04/2026

الوداعی تقریب محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ

محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ پارٹی 30.04.2026
30/04/2026

محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ پارٹی 30.04.2026

محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ
30/04/2026

محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ

محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول مانگا منڈی لاہور میں منعقد ہوی
30/04/2026

محمد عظیم صاحب ایس ایس ٹی کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول مانگا منڈی لاہور میں منعقد ہوی

جناب پرنسپل حافظ محمد اعظم صاحب ادارہ ہذا میں پودا لگتے ھوے ایڈمین
29/04/2026

جناب پرنسپل حافظ محمد اعظم صاحب ادارہ ہذا میں پودا لگتے ھوے ایڈمین

20/04/2026

Address

Multan Road Lahore
Raiwind
55270

Telephone

+923334736451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Manga Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Higher Secondary School Manga Mandi:

Shortcuts

Share

Category