Darood۔E۔Pak

Darood۔E۔Pak

Share

Quran،Drood and Islamic Information

09/02/2026

*اللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️🥰*

27/01/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *07 شعبان 1447ھ* 💎
🔖 *27 جنوری 2026ء* 💎
🔖 *14 ماگھ 2082ب* 💎
🌄 *منگل Tuesday* 🍀
🔹 *حضرت ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حسن و حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں* ۔‘‘ ، رواہ الترمذی 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 6163
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

26/01/2026

تشہد:

التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ، الزَّاكِيَاتُ لِلَّهِ، الطَّيِّبَاتُ لِلَّهِ، الصَّلَوَاتُ لِلَّهِ:
یعنی تمام قسم کی تعظیمیں، پاکیزگیاں، اور دعائیں اللہ کے لیے ہیں.

السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ:
سلام ہو آپ پر اے نبی، اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں.

السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ:
سلام ہو ہم پر اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر.

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ:
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں.

26/01/2026

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*👈🏻🌙 06 شعبان المعظم 1447ھ ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 26 جنوری 2026عِیسَوی*

*👈🏻☀️ 14 ماگھ 2082 بکـــــرمی*

*👈🏻پیر شریف*

*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍ القرآن الکریم*
*(آخرت کا گھر) ہمیشہ رہنے کے باغات جہاں یہ خود جائیں گے اور ان کے باپ دادوں اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی جو نیکوکار ہونگے ان کے پاس فرشتے ہر ہر دروازے سے آئیں گے. کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو، صبر کے بدلے کیا ہی اچھا (بدلہ) ہے اس دار آخرت کا*
📗( *الرعد:23-24* )
*احبک یا رسول الله ﷺ* 🥰
*Just i love you Ya Rasool Allah*
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !*
*صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد 💚*
 *•┈┅*
*╚••⊰❉⊱۝⊰♦️♦️⊰❉⊱۝⊰❉⊱••╝*

*•┈┅❀❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜❤️

22/01/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🏮 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🏮

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🌸 02۔ شعبان المعظم 🌸
🔖 *22 جنوری 2026ء💎*
*💎 09 ماگھ 2082 ب* 💎
🔹 *بروز جمعرات* 🔹

*🌷مفہوم حدیث مبارکہ 🌷*
*🌹‏ ‏‏‏‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہےکہ میں اسے دوں۔*
(صحيح البخاري، ۱۱۴۵)
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

20/01/2026

*صبح کا آغاز درود پاک سے کریں آو سب مل کے پڑھیں*

*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*

💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛

*صبح بخیر*

17/01/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *27 رجب 1447ھ* 💎
🔖 *17 جنوری 2026ء* 💎
🔖 *04 ماگھ 2082ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🌺 *نفع بخش عمل!*
🔹 *حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی، کہا: میں نے عرض کی:اللہ کے نبی! آپ مجھے کوئی ایسی بات سکھا دیں جس سے میں نفع حاصل کروں۔ آپ نے فرمایا:’’مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو۔*🔹
📗«صحیح مسلم-6673»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

17/01/2026

*اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیِّدِی یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ♥️*
*اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَاحَبِيۡبَ‌ اللّٰه ﷺ*🤍
*اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نَبِیَّ ﷲ ﷺ*♥️
*اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نُوْرَ اللّٰه ﷺ* 🤍

16/01/2026

*ملک بھر میں شب معراج آج 16 جنوری بروز جمعہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی*
*شب معراج ایک مبارک رات ہے جب نبی کریم ﷺ کو جسم اور روح کے ساتھ بیداری میں مسجد حرام سے بیت المقدس اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں، سدرۃ المنتہى، اور جنت و جہنم کی سیر کرائی گئی، جس میں آپ ﷺ کو اللہ کا قرب حاصل ہوا اور امت کے لیے نماز فرض ہوئی، اور اس رات مسلمانوں کو کئی انعامات (جیسے سورہ بقرہ کی آخری آیات، بخشش کی بشارت) عطا ہوئے، جو ایمان کی تقویت اور اللہ کی قدرت کی نشاندھی کرتا ہے.
واقعہ معراج کی تفصیل:
اسراء: نبی کریم ﷺ کو ایک رات میں مسجد حرام سے بیت المقدس (مسجد اقصیٰ) لے جایا گیا، جس کا ذکر قرآن میں ہے.
معراج: بیت المقدس سے آپ ﷺ براق پر سوار ہو کر آسمانوں کی طرف سفر کیا، جہاں انبیاء سے ملاقاتیں ہوئیں اور آسمانوں کی سیر کی.
مقامِ قرب: آپ ﷺ اس مقام پر پہنچے جہاں پہلے کوئی بشر نہیں پہنچا تھا، اور اللہ سے براہ راست گفتگو کا شرف حاصل ہوا.
تحفے: اس رات میں امت کے لیے پانچ وقت کی نماز فرض ہوئی، اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات (آمن الرسول) اور شرک نہ کرنے والوں کی بخشش کی بشارت دی گئی.
اہمیت اور اعمال:
نماز کی اہمیت: یہ رات نماز کی فرضیت کی یاد دلاتی ہے، جو مومن کی معراج ہے.
روحانی عروج: یہ واقعہ اللہ کی قدرت، رسول اللہ ﷺ کے مقام اور ایمان کی مضبوطی کا ذریعہ ہے.
اہم اعمال: اس رات میں نماز، توبہ و استغفار، درود شریف، قرآن کی تلاوت (خاص طور پر سورہ بقرہ کی آخری آیات) اور دعا کی جاتی ہے.
*شب معراج رجب المرجب کی ستائیسویں (27) شب میں پیش آئی تھی.*
*``*

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Rahimyar Khan