مریم نواز صاحبہ 😢
ایک ننھے بچے کی مہنگائی کے خلاف اپیل…
اگر آپ بھی چاہتے ہیں یہ آواز اوپر تک پہنچے تو ویڈیو Share ضرور کریں 💔🇵🇰
Pakistan Azan Academy
Teaching Makkah & Madinah Style Azan
Online Azan Classes Available
بچے کی اذان اچھی لگے تو لائک شئیر اچھا سا کمنٹ کر دیں
میرے بہت ہی پیارے، مخلص اور اذان سے عشق رکھنے والے شاگرد جناب محمد طیب بھائی ان دنوں حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ 🕋🤍
تحصیل جہانیاں کی ہر دلعزیز شخصیت اور سچی ہٹی کے مالک محترم محمد طیب بھائی کو اذان سے بے حد محبت ہے۔ اسی عشقِ اذان میں انہوں نے احرام کی مقدس حالت میں، مطافِ کعبہ کے سامنے بیٹھ کر آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے… اور اپنے رب کے حضور اپنی مکمل اذان نہایت درد، عشق اور عاجزی کے ساتھ پیش کی۔ 🥺🔊
ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ اپنے رب سے عرض کر رہے ہوں:
یا اللہ میری اذان کو قبول فرما…
یا اللہ مجھے اپنے گھر کا مؤذن بنا دے…
یا اللہ میری حاضری قبول فرما…
یا اللہ میری آواز میں مزید تاثیر اور خوبصورتی عطا فرما…
یا اللہ مجھے حرم کے مؤذنوں جیسا عشقِ اذان نصیب فرما…
یا اللہ میرے لہجے کو ایسا بنا دے کہ دلوں پر اثر کر جائے… 🤲🏻🕋
خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھ کر ادا کی گئی یہ اذان صرف ایک آواز نہیں…
بلکہ ایک سچے عاشقِ اذان کے دل کی پکار ہے۔ ❤️
اللہ پاک محمد طیب بھائی کی ہر دعا قبول فرمائے، ان کے حج کو حجِ مبرور بنائے، اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻🥺
لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ 🕋✨
ننھے سکول کے بچوں کی خوبصورت آواز میں تلبیہ کی صدا ❤️
The Boy Who Became Sultan of Adhan 🕋❤️
اذان کے ماہر قراء حضرات کمنٹ کر کے بتائیں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
پاکستان اذان اکیڈمی سے اپنے بچوں کو مکہ۔ مدینہ حرم کی اذان سکھائیں
بچے کا ایک خوبصورت پیغام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
64200