Government Non-Formal Literacy School Rahim Yar Khan

Government Non-Formal Literacy School  Rahim Yar Khan "گورنمنٹ نان فارمل لیٹریسی اسکول رحیم یار خان — جہاں علم، اخلاق اور محنت کا سفر جاری ہے۔

AJ Ki Hadees Shareef ❤️
10/09/2026

AJ Ki Hadees Shareef ❤️

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳
09/09/2026

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳






Mid term assessment Date sheet           #8ستمبر
08/09/2026

Mid term assessment Date sheet





#8ستمبر

           #8ستمبر *🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹**اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ...
08/09/2026






#8ستمبر
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*👈🏻🌙 25 ربیع النور شریف 1448ھ ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 08 ستمبر 2026عِیسَوی*

*👈🏻☀️ 24 بھادوں 2083 بکـــــرمی*

*👈🏻 منگل*

*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍ سوال: مرزائی، قادیانی، احمدی کون ہیں؟*
*مرزا غلام احمد قادیانی کے ماننے والے ہیں، ختم نبوت کے منکر و بدترین کافر ہیں۔ اس بدبخت نے نبوت کا دعوی کیا تھا کئی انبیاءکرام کی شان میں طرح طرح کی گستاخیاں کیں۔ جو آیات حضرت محمدِ مصطفیٰﷺ کی شان میں نازل ہوئی کہتا ہے یہ میرے بارے میں نازل ہوئی ہیں۔ "نَعُوذُ بِاللّٰه" (اور بھی کئی بکواسات اسکی لکھی ہوئی کتابوں میں بھری پڑی ہیں۔)*
ملخصا بہار شریعت جلد۱ ص۱۹۰
*Just i love you Ya Rasool Allah*
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !*
*صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد 💚*
 *•┈┅*
*╚••⊰❉⊱۝⊰♦️♦️⊰❉⊱۝⊰❉⊱••╝*


🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣

میرے آقا ﷺ کی ختم نبوت کے حوالے سے ارشادِ خداوندی ہے: مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُو...
07/09/2026

میرے آقا ﷺ کی ختم نبوت کے حوالے سے ارشادِ خداوندی ہے:
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40)
ترجمہ کنزالعرفان :-
محمد تمہارے مردوں میں کسی ایک کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والا ہے🌹







#8ستمبر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام!           #8ستمبر
06/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام!





#8ستمبر



📚✨ پروگرام انٹرنیشنل لٹریسی ڈے 2026ء — ایک خوبصورت تعلیمی و تربیتی تقریبیومِ خواندگی (International Literacy Day) 2026ء ...
05/09/2026

📚✨ پروگرام انٹرنیشنل لٹریسی ڈے 2026ء — ایک خوبصورت تعلیمی و تربیتی تقریب
یومِ خواندگی (International Literacy Day) 2026ء کے حوالے سے نان فارمل لٹریسی پروگرام کے تحت ایک پُروقار اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیم، شعور، علم کی اہمیت اور معاشرے میں خواندگی کے فروغ کو اجاگر کیا گیا۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ محمد مظہر اکبر چغتائی صاحب نے نہایت خوبصورت انداز میں قرآنِ کریم کی تلاوت کی، جس سے محفل کا آغاز روحانی کیفیت اور برکت کے ساتھ ہوا۔
اس کے بعد شازیہ بی بی نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ نعت خوانی کے دوران محفل میں محبت و عقیدت کی خوبصورت فضا قائم رہی۔
بعد ازاں بتول بی بی نے یومِ خواندگی اور تعلیم کی اہمیت کے موضوع پر اپنی پُراثر تقریر پیش کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ تعلیم انسان کو شعور، آگہی اور بہتر مستقبل کی طرف لے جاتی ہے۔ انہوں نے خواندگی کے فروغ، بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے اور معاشرے سے جہالت کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
تقریب میں محمد علی صاحب نے بھی خطاب کرتے ہوئے لٹریسی پروگرام اور تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ نمائندہ این جی او (عزم فاؤنڈیشن) نے بھی تعلیم اور خواندگی کے فروغ میں اجتماعی کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع رحیم یار خان، رانا اعظم صاحب اور ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع رحیم یار خان، جناب ظہیر الزہرچی کے خطابات بھی پروگرام کا اہم حصہ رہے، جن میں تعلیم اور خواندگی کے فروغ کے عزم کو اجاگر کیا گیا۔
🏆 تقسیمِ انعامات
تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے تقسیمِ انعامات کا اہتمام بھی کیا گیا۔
آرٹ لرنرز میں محمد واصف، بیسٹ ٹیچر میں ثناء صدف، بیسٹ مینجمنٹ آفیسر میں رانا محمد سلیم فاروقی صاحب جبکہ بیسٹ فیلڈ آفیسر کا اعزاز امجد علی صاحب کو دیا گیا۔
یہ تقریب اس عزم کی تجدید تھی کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے اور خواندگی ایک روشن، باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔
آئیں! مل کر علم کی روشنی ہر گھر تک پہنچائیں، ہر بچے کو تعلیم دیں اور جہالت کے اندھیروں کو ختم کریں۔ 📖🌹




ویکھ فریدا مٹی کھلی مٹی دے وچ مٹی ڈّلیمٹی ہسے مٹی رُوّےانت مٹی دا مٹی ہوّئے         #8ستمبر
05/09/2026

ویکھ فریدا مٹی کھلی
مٹی دے وچ مٹی ڈّلی
مٹی ہسے مٹی رُوّے
انت مٹی دا مٹی ہوّئے




#8ستمبر

28/08/2026

🌹 جمعۃ المبارک — تمام دنوں کا سردار دن 🌹

تمام معزز اساتذہ کرام کے نام ایک خوبصورت پیغام ❤️

جمعہ کا دن بڑی برکتوں اور رحمتوں والا دن ہے۔ میری تمام اساتذہ کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہر جمعہ کو اپنے اپنے سکول میں صرف 10 منٹ طلبہ کے ساتھ مل کر درودِ پاک ﷺ پڑھنے کا اہتمام کریں۔

🌸 آئیں! اپنے سکولوں کو درود و سلام کی خوشبو سے معطر کریں۔
🌸 بچوں کے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ پیدا کریں۔
🌸 اور اس بابرکت عمل کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔

درودِ پاک ﷺ پڑھنا بھی سعادت، پڑھانا بھی سعادت اور دوسروں کو اس کی ترغیب دینا بھی صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس معمولی سے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے بچوں کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے سکولوں کو علم، ادب اور محبتِ رسول ﷺ کا مرکز بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
💚 جمعۃ المبارک مبارک ہو 💚
درودِ پاک ﷺ ضرور پڑھیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں۔
@followers











Government Non-Formal Literacy School Rahim Yar Khan
Literacy & Nfbe Department Lahore
Bunyad Pak
Bunyad Ryk

Address

Government Non-Formal Literacy SchoolTehsil: R. Y. Khan, , District: Rahim Yar Khan, , Punjab
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Non-Formal Literacy School Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category