Al Suffah Online Quran Academy 25

Al Suffah Online Quran Academy 25 Online Quran Academy

Learn Tafseer, Translation, Arabic, Aalim Course & Qira'at with expert teachers

20/08/2026

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں حسنِ اخلاق، نرم گفتاری اور دوسروں کے لیے آسانی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌸

20/08/2026

💫 سبق:
خوبصورت اخلاق انسان کی اصل پہچان ہیں۔ کسی کے ساتھ نرمی، محبت اور اچھے الفاظ سے پیش آنا بھی نیکی ہے۔ 🤍

20/08/2026

🌿 ✨ حدیثِ مبارکہ ﷺ | خوبصورت پیغام ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔" 🌹

18/08/2026

محبت بانٹتے رہیں، دل جیتتے رہیں ❤️
اللہ پاک سب کے دلوں کو سکون، محبت اور خوشیوں سے بھر دے🤲

10/08/2026

🤲 اللہ پاک ہمارے دلوں کو محبت، اخلاص اور سکون سے بھر دے۔ آمین۔

10/08/2026

کسی کے لیے آپ کی ایک اچھی بات، ایک مسکراہٹ یا ایک چھوٹی سی دعا اس کی پوری زندگی کا خوبصورت لمحہ بن سکتی ہے۔ 🌿✨

10/08/2026

زندگی بہت مختصر ہے، اس لیے دلوں میں نفرت نہیں بلکہ محبت، خلوص اور دعائیں رکھیں۔ ❤️

09/08/2026

رشتے خون سے نہیں، خلوص اور محبت سے بھی بنتے ہیں۔
تو آپ میرے لیے صرف دوست نہیں، ایک خاص انسان ہے۔ 🤝❤️
اللہ پاک ہماری یہ محبت اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے،
اورآپکو زندگی میں ہر خوشی نصیب کرے۔ 🤲🌹

09/08/2026

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے،
آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو،
اور ہماری یہ محبت، عزت اور خلوص ہمیشہ قائم رہے۔ 🤲✨

09/08/2026

کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں جو دل کے بہت قریب ہو جاتے ہیں،
ان کی باتیں، ان کی دعائیں اور ان کی موجودگی دل کو سکون دیتی ہے۔ ❤️

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Suffah Online Quran Academy 25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category