GES Taranda Sahib Yar Khan,RYK

GES Taranda Sahib Yar Khan,RYK

Share

This page is created to show the positive image of Government schools of Punjab specially GES Taranda

10/04/2026

اعزاز
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول ترنڈہ صاحب یارخان کے طلبہ نے پیکٹا کہ زیر انتظام کلاس 8Th امتحان سال 2026 میں 100 فیصد نتائج دیے
جس میں محمد زین نے سکول میں پہلی پوزیشن اور تحصیل بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا
اس شاندار کارکردگی پر پرنسپل ملک شبیر احمد صاحب اور تمام اساتذہ کرام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں
سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

01/04/2026

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ پیر تا جمعرات باقاعدہ اوقات کار کے مطابق تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

Photos from GES Taranda Sahib Yar Khan,RYK's post 01/04/2026

آج تحصیل رحیم یار خان کے مثالی ادارے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ترنڈہ صاحب یارخان میں سالانہ نتائج کی ایک پروقار اور یادگار تقریب منعقد ہوئی۔
اس موقع پر طلبہ، اساتذہ اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی،
تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے، جس سے طلبہ کے حوصلے بلند ہوئے اور دیگر طلبہ کو بھی محنت کی ترغیب ملی۔ والدین نے اساتذہ کی محنت، خلوص اور شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
سربراہ ادارہ ملک شبیر احمد صاحب نے اپنے خطاب میں والدین کا شکریہ ادا کیا اور عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ترنڈہ صاحب یارخان میں داخلہ کروائیں۔ انہوں نے بتایا کہ داخل ہونے والے طلبہ کو نئی کتابیں مفت فراہم کی جائیں گی۔ مزید برآں مستحق طلبہ کو یونیفارم اور نوٹ بکس بھی دی جائیں گی تاکہ کوئی بچہ وسائل کی کمی کے باعث تعلیم سے محروم نہ رہے۔
Rana Sikandar Hayat

Photos from GES Taranda Sahib Yar Khan,RYK's post 01/04/2026

پوزیشن ہولڈرز
سالانہ نتائج سیشن26-2025

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Taranda Sahib Yar Khan, Tehsil And District Rahim Yar Khan, Punjab
Rahimyar Khan