Qari Muhammad Saleem Usmani

Qari Muhammad Saleem Usmani Islamic information

ریاض الجنہ
05/03/2026

ریاض الجنہ

05/03/2026

رمضان شریف قران پاک کی تلاوت کا مھینہ ھے

25/11/2025

بذریعہ فیصل موور براستہ موٹروے
لاھورسےاسلام ابادکاسفر
دعا کی درخواست

04/11/2025
الحمدللہ  ثم الحمدللہ یہ جان کراپ کوخوشی ھوگی کہ  ہم نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہےایک نیۓعزم کےساتھ میدان میں أئیں ھیں  ...
22/09/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ
یہ جان کراپ کوخوشی ھوگی کہ
ہم نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے
ایک نیۓعزم کےساتھ میدان میں أئیں ھیں ھم نےایک فاؤنڈیشن، قائم کی ھے
جسکامقصد انسانیت کی خدمت، تعلیم کا فروغ، اور محروم طبقے کی محرومیوں کاازالہ کرنا ھے
ہمارا مقصد صرف مدد کرنا نہیں، بلکہ لوگوں کو باعزت اور باقارطریقےخودمختار بنانا ہے۔
یہ صرف ایک فاؤنڈیشن نہیں، بلکہ ایک خواب ہے — ایک ایسا خواب جس میں ہر انسان اپنی زندگی خوش گوارطریقےسےگزار سکے۔
آئیں ھماراساتھ دیں ھمارادست و بازو بنیں
اورخدمت خلق کااعزازحاصل کریں
ھمیں اپنی خصوصی دعاؤں میں۔یادرکھیں
🤲
فاؤنڈیشن کا نام ہے۔
عثمانی فاؤنڈیشن۔
منجانب قاری محمد سلیم عثمانی

22/09/2025

سیلاب زدگان کی خدمت

22/09/2025

سیلاب زدگان کےپاس

15/08/2025

وادی سوات مینگورہ میں دعاء حزب البحر کا تین عوزہ عمل کرایا جارھا ھے اختتامی دعا ان شاء اللہ بروز اتوار شام کو ھوگی
منجانب روحانی معالج قاری محمدسلیم عثمای

Address

Taranda Muhammad Panah Tehisl Liaqat Pur District Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Saleem Usmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share