18/02/2026
School timings shall be observed in all educational institutions / schools in Punjab during the Holy Month of RAMZAN-UL-MUBARIK, 2026:
We are dedicated to promoting the importance of government schools in shaping the future of our communities. Join us in supporting quality education for all!"
Our mission is to share updates, success stories, and valuable insights about public education.
18/02/2026
School timings shall be observed in all educational institutions / schools in Punjab during the Holy Month of RAMZAN-UL-MUBARIK, 2026:
17/01/2026
😰😭 دل دہلا دینے والی خبر
انتہائی رنج، کرب اور گہرے دکھ کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ ہمارے نہایت محترم، مہربان اور شفیق استاد
سر آیاز احمد خان گوپانگ صاحب
ہمیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئے۔
ان کی جدائی نے دلوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے، آنکھیں اشکبار ہیں اور الفاظ غم کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں۔ مرحوم صرف ایک استاد نہیں تھے بلکہ اخلاق، محبت اور علم کا ایک روشن چراغ تھے جو آج بجھ گیا۔ ان کی شفقت، مسکراہٹ اور رہنمائی ہمیشہ یادوں میں زندہ رہے گی۔
ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔
یا اللہ! مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ان کی کامل مغفرت فرما اور لواحقین، شاگردوں اور چاہنے والوں کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ سہنے کا حوصلہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے پیارے استاد، ایاز صاحب مرحوم کا نمازِ جنازہ آج تین بجے ادھم شاہ بخاری پر ادا کیا جائے گا۔ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
ECCE کلاس روم
یہاں بچے کھیل، سرگرمیوں اور پیار بھرے ماحول میں سیکھتے اور بڑھتے ہیں۔
محفوظ، رنگین اور خوشگوار کلاس — بچوں کی پہلی بہترین تعلیمی منزل۔
📚 Govt. Boys Model Secondary School Sardar Garh
تعلیم ہی ترقی کی بنیاد ہے۔
سرکاری اسکول، بہترین ماحول، محنتی اسٹاف اور معیاری تعلیم کے ساتھ علاقے کے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کیلئے کوشاں ہے۔
✨ صاف ستھرا ماحول
✨ جدید کلاس رومز اور تربیت یافتہ اساتذہ
Hashtags:
, , , , , , ,
26/10/2025
*موسم سرما کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن*
23/10/2025
محترم والدین و عزیز طلباء
`کل مورخہ 25-10-24 بروز جمعۃالمبارک سے سکول کے اوقات کار`
پیر تا جمعرات 7:30 تا 1:00
جمعۃالمبارک 7:30 تا 11:30
15/10/2025
New School Timing