12/04/2026
خبر غم
پروفیسر صفدر علی ساجد صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:15 بجے رحیم یار خان میں جگنو چوک ٹینکی والے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
11/04/2026
اسلام و علیکم fareedianzzz۔
کافی عرصے سے اس پیج پر خواجہ فرید کالج بارے کوئی کسی بھی قسم کی معلومات شئیر کرنے سے ہم قاصر رہے۔ جس کے لئیے معذرت ۔۔۔انشا اللہ اب پھر سے یہ سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں جس میں آپ سب کا تعاون بھی درکار ہے۔۔۔یہ کالج آپ سب کا اپنا کالج ہے ۔اس بارے کوئی مشورہ دینا چاہیں یا کچھ پوچھنا چاہیں تو ہم حاضر ہیں ۔۔
19/08/2022
خواجہ فرید پوسٹ گریجویٹ کا لج شعبہ ریاضی کے ہر دل عزیز استاد محترم۔
پروفیسر اعجازاحمد گیلانی صاحب اج اپنی مدت ملازمت پوری کر کےریٹاٸرڈ ہو گۓ ہیں۔
اپنے35 سالہ کٸیرٸیر میں ان سےزیادہ فرض شناس محنتی استاد نہیں دیکھا۔۔
اللہ اپ کو لمبی صحت والی زندگی عطاء فرماۓ امین
Best of Luck Sir💕💗
14/10/2021
Yeh 1100/1100 lene walon ne mbbs mein 50٪ marks ke liye rona he
14/10/2021
ملتان بورڈ میں 48 بچوں نے 1100/1100 نمبر لئے
7 ہزار سے زائد بچوں کے 1000+ نمبر ہے
یا خدایا ہم نالائق تھے یا آج کل ہر گھر میں آئن سٹائن اور ایلان مسک پیدا ہو رہے ہیں
کیا کھاتے ہیں یہ پورے نمبروں والے
کتنے ہاتھ پاؤں ہوتے ہیں ان کے
کتنا پڑھتے ہیں یہ
یہ ماجرا کیا ہے
04/07/2021
A Beautiful Gift by Jallundhar Sweets to the Toppers of Botany Department Khawaja Fareed College RYK.
14/12/2020
کوروناکاخوف،طلبہ و طالبات کی طرف سےخون کےعطیات نہ دینےسےتھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور انکے والدین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا تھیلیسیمیا وارڈ میں خون کے عطیات جمع کرائیں
23/11/2020
Students ka bas nahi chalra ye shafqat mehmood k utha k sar py rakhlen