Jamia Usman Bin Uffan

Jamia Usman Bin Uffan خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ

17/03/2024
17/03/2024
01/11/2023

تمام ساتھیوں،دوست و احباب اور مخیر حضرات متوجہ ہوں۔آپ سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے کہ اللہ پاک اپنے لا محدود خزانوں میں سے ضروری اور اہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیں۔جزاک اللّٰہ خیراً و احسن الجزاء ۔۔(طالب دعا):بلال اصغر مدنی

Aaj ki hadees.
14/09/2023

Aaj ki hadees.

کیایہ ٹوپی پہن کر آپ سسرال جاسکتےہیں....؟؟؟کیا یہ ٹوپی پہن کر آپ تجارت کر سکتے ہیں۔۔۔؟اپنے آفس جا سکتے ہیں، اپنے باس کے ...
10/02/2021

کیایہ ٹوپی پہن کر آپ سسرال جاسکتےہیں....؟؟؟
کیا یہ ٹوپی پہن کر آپ تجارت کر سکتے ہیں۔۔۔؟
اپنے آفس جا سکتے ہیں، اپنے باس کے سامنے جاسکتے ہیں۔۔۔؟
سکول ،کالج یا یونیورسٹی جا سکتے ہیں۔۔؟
دوست احباب کی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔۔۔؟
کسی دعوت ولیمہ میں جاسکتے ہیں۔۔۔؟
علاقے کے کسی بڑے عہدیدار کے پاس جاسکتے ہیں۔۔۔؟
کیا یہ اس قابل ہے کہ آپ یہ پہن کر محلے کی چار گلیاں گھوم سکیں۔۔۔؟

جو ٹوپی اس قابل بھی نہیں اس کو ہم خلّاقِ عالم، مولائے کل، رب قہار و جبار، بادشاہوں کا بادشاہ، ربّ محمدؐ کے دربار میں پہن کر ایسے جاتے ہیں جیسے رب پر احسان کر رہے ہوں۔
ڈوب کے مرجانا چاہئے ان مسلمانوں کو جو پنج وقتہ نماز کے لئے چند پیسے خرچ کرکے ایک عدد ڈھنگ کی ٹوپی تک نہ خرید سکیں اور پاوں میں پہنی چپّل کسی بڑے برینڈ کے لوگو کا لشکارا مار رہی ہو

ملے وقت تو سوچئے گا

الحمد للہ
27/06/2019

الحمد للہ

Address

By Pass Road Near Subhanallah C. N, G Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Usman Bin Uffan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category