03/09/2022
Al-Mubashir Public School And College
تعلیم کی۔ہر خبر سے رہیں با خبر
03/09/2022
*احساس راشن پنجاب میں رجسٹر ہونے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر میسج کریں*
جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول(سپلیمنٹری) امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں.
نیوز الرٹ
میٹرک نتائج کا اعلان
پنجاب بھر میں 52 ہزار 840 طلباء فیل ہو گئے۔
اس سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ میں 33٪ سے کم نمبرز لینے والے طلبا کو فیل کر دیا جائے گا۔
*آل پاکستان بورڈز*
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ( بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن )
میٹرک2022 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31اگست بروز بدھ صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔**
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
26/08/2022
Admissions Open at IUB
26/08/2022
National Talent Olympiad
وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کی پریس کانفرنس۔۔۔۔
"تین فیزز میں اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جائے گا،مراد راس
ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کئ بھرتیاں این ٹی ایس کے امتحان کے زریعے ہونگے۔۔۔
اگلے جمعہ تک تمام سکولوں میں مفت کتابیں دستیاب ہونگی۔۔۔
سیلاب کیوجہ سے ساڑھے آٹھ سو سکولز بند ہیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan