29/04/2026
📚 تیار ہو جائیے!!! لاہور میں ایک شان دار بُک فئیر کے لیے!!!
❤️ بُک کارنر شرکت کر رہا ہے جامعہ پنجاب کتاب میلہ لاہور
💥 ️بہترین کتابیں پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ پر حاصل کیجیے!!!
🛑 تین روزہ بُک فئیر (پانچ تا سات مئی 2026ء)
✨ ️5️⃣ منگل ✨ ️6️⃣ بدھ ✨️ 7️⃣ جمعرات
📚 کتاب میلہ یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور
📍 (نیو کیمپس) فیصل آڈیٹوریم، مین کوریڈور
⏰ صبح 09:00 سے رات 08:00 بجے
🔴 بُک کارنر جہلم سٹال نمبرز 7 — 8 — 9 (آغاز میں)