05/08/2024
ایک ایک فٹ کے سو گڑھے کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا، لیکن سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا
اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کے بجائے، اپنی تمام تر صلاحیتیں ایک ہی جگہ پر لگائی جائیں تو اس کا بہترین صِلہ ملتا ہے