20/10/2025
ایسی تمام خواتین جن کو پہلی دفعہ 13500 روپے کی بینظیر کفالت قسط جاری ہوچکی ہے یا ایسی خواتین جن کا 8171 بینظیر پورٹل پر اہل ہونے کا اسٹیٹس آرہا ہے، اپنے اسکول پڑھنے والے بچوں کا بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں جلدازجلد اندراج کروائیں تاکہ آپکے اسکول پڑھنے والے بچوں کے تعلیمی وظیفہ جاری ہوسکے۔
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں بچوں کا اندراج کروانے کےلیے درج ذیل کوائف کی ضرورت ہوتی ہے:
1. سکول سے تصدیقی داخلہ سلپ
2. ب فارم
3. بچوں کی تصاویر
4. موبائل نمبر
مندرجہ بالا کوائف کے ساتھ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر میں تشریف لائیں یا اپنے علاقہ کے BISP کمپلائنس آفیسر کو جمع کروائیں تاکہ آپکے بچوں کا تعلیمی وظیفہ بروقت شروع ہوسکے۔
نوٹ: وظیفہ میں شامل ہونے کی کوئی فیس نہیں ہے۔
وظیفہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 ہے۔
بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستانhttps://youtube.com/?si=7QC0FID2iAXQoEZX
20/10/2025
وزارت مذہبی امور نے پاکستانی غیر مسلم طلبا و طالبات کے لیے مالی سال 2025-26 کے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔ درخواست فارم آن لائن بھرنا لازمی ہے۔ آن لائن فارم مکمل کرنے کے بعد اسکا پرنٹ بمع متعلقہ دستاویزات دیے گئے پتے پر وزارت کو ایک ماہ کے اندر (28 اکتوبر، 2025 تک) پہنچانا لازم ہے۔
Application Process:
1. Online Application: Fill out the online form and generate a computer-generated number.
2. Form Submission: Print the form, get it signed and stamped by the head of your institution.
3. Document Submission: Send the required documents along with the form to the Ministry of Religious Affairs, Islamabad via courier within 5 days of online submission.
Important Dates:
- Deadline: 28th Oct, 2025
- Application Link: Online apply https://youtube.com/?si=7QC0FID2iAXQoEZX
20/10/2025
آج نیشنل بینک آف پاکستان میں کئشیئر جابز کیساتھ مزید نئی آسامیاں خالی .....
مرد خواتین پورے پاکستان سے اپلائی کریںhttps://youtube.com/?si=7QC0FID2iAXQoEZX
20/10/2025
List of NRSP Bank Positions:
Manager - Financial Risk Management
Manager - Enterprise Risk Management
System Administrator Microsoft
Core Banking Functional Analyst
Network Administrator
Database Administrator
Officer Centralized Operations
Branch Managers
Manager Liability
Assistant Manager Liability
Area Operations Manager
Operations Manager
Team Leaders
Loan Officers
Credit Risk Officers
Operations Officers / Tellers
Last Date to Apply : November 02, 2025 https://youtube.com/?si=7QC0FID2iAXQoEZX
02/10/2025
برزو حشر کچھ لوگ اس طرح رب کے عرش کے سائے میں بیٹھے ہونگے
30/09/2025
Pakistan Refinery Limited Karachi Apprenticeship Training 2025 PRL Jobs Latest
List of PRL Positions:
=== Apprenticeship Trades ===
Manufacturing Operative
Boiler Attendant
Electrician General
Millwright
Instrument Mechanic
Draftsman Civil
Fireman
1.Trade:
Manufacturing Operative • Boiler Attendant
Electrician General
Millwright
Instrument Mechanic
Draftsman Civil
Duration:Two (2) years for all Diploma of Associate Engineering based trades
0314 6710016
29/09/2025
جن گروپ ممبر نےمیرا جابز چینل جوائن کر لیا ہے ان کوفری میں تیاری کے لیے بک مل جائے گی https://whatsapp.com/channel/0029VbBXX7S5K3zbnzIFE61m
پاکستان نیوی
ایئر فورس
پنجاب پولیس کانسٹیب
اے ،ایف،این ایس
ایل ڈی سی کلرک
یو ڈی سی کلرک
سب انسپکٹرپنجاب پولیس
جونیر کلرک
،کی تیاری کےلیے فری بک مل جائے گی۔
28/09/2025
اب پنجاب حکومت کی مریم کی دستک ایپ کے تحت انتقال کی کاپی، نئی فرد کا اجراء، رجسٹری کی کاپی و دیگر سہولیات عوام الناس کو فرہم کر دی گئیں ہیں۔ مزید معلومات کے لیئے ابھی 1202 پر رابطہ کریں یا ہماری ویب سائیٹ کو وزٹ کریں۔
https://dastak.punjab.gov.pk/
Punjab Urban Land Systems Enhancement-PULSE DGPR Punjab Board of
0314 6710016