District Education Authority Rahim Yar Khan

District Education Authority Rahim Yar Khan

Share

District Education Authority RYK is working for quality education

31/05/2026

ڈسٹرکٹ رحیم یار خان... ہر کام میں آگے، ہر میدان میں صفِ اول!

31/05/2026

صادق آباد: سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر محمد اعظم رانا کی ہدایت پر سکولوں کی چھتوں کی صفائی مکمل

صادق آباد (رپورٹ): چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن، ڈاکٹر محمد اعظم رانا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، گرمیوں کی تعطیلات اور متوقع مون سون بارشوں کے پیشِ نظر تحصیل صادق آباد کے تمام سرکاری سکولوں کی چھتوں کی صفائی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

سکول عمارتوں کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھنے اور بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے کے لیے یہ مہم ہنگامی بنیادوں پر چلائی گئی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ریاض احمد بھٹہ کی سربراہی میں تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز (AEOs) نے اپنی نگرانی میں صفائی کے کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اس بروقت اقدام کا مقصد برسات کے موسم میں سکول عمارتوں کو محفوظ رکھنا اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچاؤ کو یقینی بنانا ہے۔

29/05/2026
Photos from School Education Department, Government of the Punjab's post 29/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Office Of The CEO DEA RYK Khwaja Fareed Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00