"ہماری انسانیت، ہمارا ضمیر مر گیا"
اس پوسٹ کو پڑھیں اور دیکھیں کہ ہم ذاتی اور انفرادی طور پر کہاں کھڑے ہیں..؟؟
عینی شاہد لوگ خوف و ہراس کے ساتھ دیکھتے ہیں جب غزہ کے محاصرہ میں شدید اسرائیلی بمباری نے فلسطینیوں کو ہوا میں اڑا دیا۔ 😭 ہم شرمندہ ہیں۔
ہمیں کیوں شرم آنی چاہیے..؟؟؟
ہمارے رویے کی وجہ سے.... میں بتاتا ہوں کیسے؟
1. کیا میں نے اب تک اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہے ..???
2. میں نے فلسطینی بھائیوں کے لیے سوشل میڈیا پر کتنی بار آواز اٹھائی..???
3. میں نے فلسطین کے لیے کتنی رقم دی؟
4. میں نے فلسطینی بھائیوں کے لیے کتنی بار دعا کی ..???
صرف ہماری حکومت یا لیڈر ہی بیغیرت ہیں..؟؟؟
نہیں، نہیں، کبھی نہیں، ہم سب بیغیرت ہیں... یہ ایک حقیقت ہے۔
"اے اللہ غزا پر رحم فرما، آمین"
Azal Ta Abad Roshni
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azal Ta Abad Roshni, Educational Research Center, House No. 269/52, Mohallah Khawajgan, Chachran Sharif, Tehsil Khan Pur, District Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
06/04/2025
05/03/2025
کلمہ طیبہ کا قرآن پاک مین تذکرہ
27/09/2023
لا نبی بعدیﷺ: ❤💫✨ خوبصورت اور دل کو چھونے والی شاعری
Welcome to Azal Ta Abad Roshni 💌 ❤
Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Address
House No. 269/52, Mohallah Khawajgan, Chachran Sharif, Tehsil Khan Pur, District Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200
Rahimyar Khan
64200