Last day activity at GHS Tibbi Gul Muhammad
GHS Tibbi Gul Muhammad RYK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Tibbi Gul Muhammad RYK, Education, Tibbi Road Tibbi Gul Muhammad, Rahimyar Khan.
Teacher, Motivator, Mentor, Scholar, Religious Talks, Peace Maker, Author, Writer, Poet, Principal of Government High School, Pakistan the Peace Maker, Well wisher of Humanity and all creations, A true Leader of the world.
جب بچوں کو بورڈ پر کھڑا کرکے لکھوایا جائے تو ان میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ ان میں لکھنے اور بولنے کی صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں۔ ویلڈن بلال صاحب کلاس انچارج اول و دوم
بچوں کو پڑھانا ہے تو انہیں صحت مند سرگرمیوں میں شامل کرنا ہوگا۔ کھیل کھیل میں بچے زیادہ سیکھتے ہیں اور سکول سے چھٹی بھی نہیں کرتے۔
ECCE CLASS WORK Today 11.5.26
GHS Tibbi Gul Muhammad RYK
Activity based learning in GHS Tibbi Gul Muhammad
ECCE CLASS WORK IN GHS TIBBI GUL MUHAMMAD EXCELLENT EFFORTS BY THE ECCE TEACHER
07/05/2026
بنیان مرصوص کے حوالے سے کئے گئے پروگرام کی تصویری جھلکیاں
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول ٹبی گل محمد
7 مئی 2026
اپنے بچوں کو گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول ٹبی گل محمد میں داخل کروائیں۔ آئیں دیکھیں ہم معیار تعلیم کے لیے کیسے کوشاں ہیں۔
21/04/2026
دنیا کی موجودہ جنگی صورتحال میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بارے میں گلوبل پیس میکر کے عنوان سے پاکستان کے بہترین اور مثبت کردار کے بارے طلبا کو آگاہی دی گئی اور امن کے حصول کیلئے وطن عزیز کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا
20/04/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
64200