𝙆𝙁𝘾 𝘾𝙊𝙉𝙁𝙀𝙎𝙎𝙄𝙊𝙉𝙎 𝙁𝙊𝙍 𝘽𝙎 𝙎𝙏𝙐𝘿𝙀𝙉𝙏𝙎

𝙆𝙁𝘾 𝘾𝙊𝙉𝙁𝙀𝙎𝙎𝙄𝙊𝙉𝙎 𝙁𝙊𝙍 𝘽𝙎 𝙎𝙏𝙐𝘿𝙀𝙉𝙏𝙎

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙆𝙁𝘾 𝘾𝙊𝙉𝙁𝙀𝙎𝙎𝙄𝙊𝙉𝙎 𝙁𝙊𝙍 𝘽𝙎 𝙎𝙏𝙐𝘿𝙀𝙉𝙏𝙎, College & University, Rahimyar Khan.

07/08/2025

Assalm o Alaikum
BSCS PASS OUT STUDENT IUB BATCH IF ANYONE SEND MESSAGE NEED HELP

01/08/2025

*اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* ❤️

*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* ❤️

*Send lots of Blessings upon Prophet Muhammad ﷺ (Peace Be Upon Him)*

Have a Blessed Friday
💞💞

20/07/2025

غیرت کے نام پر عورت کا قتل ایک سنگین ظلم اور کھلی بزدلی #بلوچستان ہے۔ جس وقت اسے مارا گیا، اُس کے ہاتھ میں قرآن تھا—یہ منظر پوری قوم کے لیے شرم کا مقام ہے۔ اگر اُس نے نکاح کیا تھا، تو یہ اُس کا شرعی اور قانونی حق تھا۔ زنا ہو یا نکاح، فیصلے کا اختیار عدالت کو ہے، ہجوم کو نہیں۔ اسلام نے جان کی حرمت کو سب پر مقدم رکھا ہے، اور ملکی قانون بھی اس وحشیانہ رویے کی اجازت نہیں دیتا۔ وقت آ گیا ہے کہ اس جاہلانہ غیرت کے نام پر قتل کا سلسلہ روکا جائے، اور انصاف کو ترجیح دی جائے۔

06/07/2025

تباہ تھیوے جیندا محمد ﷺ دی آل دے نال ویر ہووے
اساں دے پیو ماں دا دین بچ گئے، علی دے پتراں دی خیر ہووے

تہذیب حافی

23/06/2025

کیسے کیسے عظیم لوگ رہتے ہیں 🙈😂😁🤣🤣🤣

21/06/2025

Vibe Matched , DNA Too

20/06/2025

آج کے دن بنگالی سوچ رہے ہوں گے کہ اگر آج ہم پاکستان کے ساتھ ہوتے تو ہمیں بھی دو جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ فری ملتے😂

06/06/2025

Aur btao fridge saaf kar liya? 🙂

04/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا 😜

11/05/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rahimyar Khan