Rz Online products free home delivery

Rz Online products free home delivery

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rz Online products free home delivery, Khan pur ada Rahim yar Khan, Rahimyar Khan.

23/05/2023
21/05/2023

ایسا نہیں کہ دھکا دینے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں دھکیل سکتا ہے
بلکہ اس شخص کا ہاتھی کی پیٹھ پر ہاتھ رکھناصرف ہاتھی کو یقین دلانا ہے کہ کوئی سہارا ہے اور شاید وہ اپنے آپ کو ٹرک میں آسانی سے کھینچ لے
۔یہ حوصلہ افزائی کا عمل ہے
ہمارے درمیان بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں جن کو یقین دلانے والا کوئی نہیں کہ تم بھی کر سکتے ہو۔ کوئی تھپکی دینے والا نہیں کہ تم بھی آگے بڑھ سکتے ہو۔
کسی کو کامیاب کرنے کے لیے بس کچھ الفاظ چاہیں محبت کے، حوصلہ کے، یقین دلانے کے۔..

20/05/2023

شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے

انہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر منتقل کرتی ہے۔

قسمت بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کچھ دیر صبر سے کام لیجئے گا ہو سکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو....

20/05/2023

🥀🥀یہ ہے میرا لیڈر 🥀🥀
نہ کوئی انتقامی کارروائی نہ ہڑتال نہ ہنگامہ آرائی نہ توڑ پھوڑ
بلکہ اپنے فلور کو سختی سے ان کاموں سے دور رہنے کا فرمایا

20/05/2023

اوروں کے عیب چھوڑ ۔ درزی سے جا کر کہہ
اتنی جگہ تو رکھ کہ گریباں دکھائی دے

20/05/2023

Maffi sir g maffi 🤣🤣

19/05/2023

آج کا سبق

19/05/2023

تلخ حقیقت

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Khan Pur Ada Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan