دانش سکول(بوائز / گرلز) رحیم یار خان میں داخلے جاری ہیں۔
مستحق اور یتیم طلبہ و طالبات کے لیے بین الاقوامی معیار کی تعلیم، رہائش، کھانا، یونیفارم، اور دیگر اشیاءِ ضرورت بلکل مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ ابھی اس نادر موقع سے فائدہ اُٹھائیں اور داخلہ کے کے درخواست فارم جمع کروائیں۔ ایڈمیشن فارم ڈاون لوڈ کرنے ک لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://daanishschools.punjab.gov.pk/admission-forms
داخلہ فارم 6 دسمبر 2025 تک جمع کرواہا جا سکتا ہے۔
Daanish Schools Boys & Girls, Rahim Yar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daanish Schools Boys & Girls, Rahim Yar Khan, School, 4-KM off Sunny Bridge, Chak no 82 P, Rahimyar Khan.
For admission detail, contact on following phone numbers;
Boys: 068-5882304
Girls: 068-5882354
24/10/2025
🎯 Hurry Up! Don’t Miss the Chance to Grab This Opportunity!
🎓 100% Free Education for Deserving Students
💼 Limited Seats Available for Self-Finance Candidates
📅 Last Date for Submission of Admission Forms: 6th December 2025 (Till 4PM)
📝 Admission Test Date: 7th December 2025 (Reporting time 10AM)
📍 Join Daanish School (Boys/Girls) Rahim Yar Khan and secure your future with quality education, discipline, and excellence!
04/12/2024
دانش سکول(بوائز / گرلز) رحیم یار خان میں داخلے جاری ہیں۔
مستحق اور یتیم طلبہ و طالبات کے لیے بین الاقوامی معیار کی تعلیم، رہائش، کھانا، یونیفارم، اور دیگر اشیاءِ ضرورت بلکل مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ ابھی اس نادر موقع سے فائدہ اُٹھائیں اور داخلہ کے کے درخواست فارم جمع کروائیں۔ ایڈمیشن فارم ڈاون لوڈ کرنے ک لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://daanishschools.punjab.gov.pk/admission-forms
داخلہ فارم 8 دسمبر 2024 صبح 9 بجے تک جمع کرواہا جا سکتا ہے۔
دانش سکول(بوائز / گرلز) رحیم یار خان میں داخلے جاری ہیں۔
مستحق اور یتیم طلبہ و طالبات کے لیے بین الاقوامی معیار کی تعلیم، رہائش، کھانا، یونیفارم، اور دیگر اشیاءِ ضرورت بلکل مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ ابھی اس نادر موقع سے فائدہ اُٹھائیں اور داخلہ کے کے درخواست فارم جمع کروائیں۔ ایڈمیشن فارم ڈاون لوڈ کرنے ک لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://daanishschools.punjab.gov.pk/admission-forms
21/12/2023
Job Announcement in Daanish School (Boys & Girls) Rahim Yar Khan.
Last date to apply : 6th January, 2024
اعلان اہم
کل بروز اتوار مورخہ 10 دسمبر 2023 دانش سکول رحیم یار خان میں داخلہ ٹیسٹ برائے جماعت ششم منعقد ہو گا۔ جو امیدواران داخلہ فارم جمع نہیں کروا سکے وہ کل دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، والدین کی شناختی کارڈ اوراپنے ب فارم کی کاپییوں کے ہمراہ صبح 9 سے پہلے تشریف لائیں اور رول نمبر سلپ حاصل کر کے داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کے اہل ہیں۔
29/11/2023
والدین کی سہولت کے لئے داخلہ فارم تصویری شکل میں پوسٹ کر دیا گیا ہے۔ شکریہ
12/12/2022
دانش سکول (بوائز/گرلز) رحیم یارخان میں داخلے جاری ہیں۔
داخلہ فارم داؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://daanishschools.punjab.gov.pk/admission-forms
مزید معلومات کے لیے فون نمبر
برائے بوائز کیمپس0685882304
گرلز کیمپس 0685882354
داخلہ فارم 25 دسمبر 2022 صبح 09:00 بجے تک وصول کئے جا ئیں۔ اور داخلہ ٹیسٹ کے لیے رپورٹنگ ٹائم 25 دسمبر 2022 صبح 10بجے ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
64200
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 03:00 |
| Tuesday | 08:00 - 03:00 |
| Wednesday | 08:00 - 03:00 |
| Thursday | 08:00 - 03:00 |
| Friday | 08:00 - 03:00 |
| Saturday | 08:00 - 03:00 |
| Sunday | 08:00 - 03:00 |