Shah's Clothing

Shah's Clothing

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah's Clothing, Rahimyar Khan.

ہمارے ہاں کسٹمائزڈ ہاتھ کی کڑھائی کے ملبوسات
نفاست، مہارت اور محبت سے تیار کیے جاتے ہیں
آپ کی پسند کے مطابق خصوصی ڈیزائن
اعلیٰ معیار کا کپڑا اور بہترین فنشنگ کی یقین دہانی
آرڈر ایڈوانس بکنگ پر لئے جاتے ہیں۔ 03048560809 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

Photos from Shah's Clothing's post 14/05/2026

✨ عید کے لیے ننھی پریوں کے کسٹمائزڈ ڈریسز ✨

اس عید الفطر پر اپنی ننھی پریوں کے لیے خوبصورت اور منفرد کسٹمائزڈ ڈریسز آرڈر کریں۔ اعلیٰ معیار کے کپڑے، نفیس کڑھائی اور پرفیکٹ فٹنگ کے ساتھ ہر ڈریس محبت اور مہارت سے تیار کیا جاتا ہے۔

📌 حسبِ ضرورت سائز اور رنگ دستیاب
📌 عید آرڈرز کے لیے محدود سلاٹس (عیدالاضحیٰ کے لئے پری بکنگ جاری ہے)
📌 بروقت بکنگ کروائیں تاکہ رش سے بچا جا سکے
اس عید اپنی بیٹی کو دلکش اور باوقار انداز میں نمایاں بنائیں۔ 💕

بکنگ کے لئے رابطہ کریں 03048560809





Photos from Shah's Clothing's post 09/05/2026

کام کی نفاست ، خوبصورتی اور کام کے ساتھ کنکشن کی ایک جھلک۔
03048560809











Photos from Shah's Clothing's post 05/05/2026

ہاتھ کی کڑھائی کے بنے خوبصورت ملبوسات آرڈر پہ تیار کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔
واٹس ایپ نمبر 03048560809










Photos from Shah's Clothing's post 04/05/2026

چھوٹی بچیوں کے خوبصورت ملبوسات آرڈر پہ تیار کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔
واٹس ایپ نمبر 03048560809


Photos from Shah's Clothing's post 02/05/2026

ابھی آرڈر کریں ۔
03048560809










Photos from Shah's Clothing's post 28/04/2026

ہم ہمیشہ اپنے کسٹمرز کے لئے کچھ منفرد ، پائیدار اور خوبصورت لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ 🫶😉🤞
تو پیش ہیں کچھ مزید خوبصورت ملبوسات کے ڈیزائنز جن کو پسند کر کے آپ ہم سے اپنی مرضی کا ڈریس تیار کرا سکتے ہیں ۔😀💕
عید الاضحی کے لئے آدھی ایڈوانس پیمنٹ پہ بکنگ جاری ہے۔ ابھی انباکس میں رابطہ کریں یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ،👇👇
03048560809










Photos from Shah's Clothing's post 26/04/2026

مزید نئے ڈیزائنز کے مطابق اپنے لئے ایک خوبصورت سا ڈریس بنوانا چاہتے ہیں؟؟ تو ابھی ہمیں آرڈر کریں اور اپنی اس عید کو خوبصورت بنائیں ہمارے ڈیزائن کیے جوڑے کے ساتھ۔۔
آرڈر کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 03048560809










Photos from Shah's Clothing's post 22/04/2026

کیونکہ پرانی روایات اب لوٹ آئی ہیں اور بن رہی ہیں ٹرینڈز۔۔ 😍🫶✨
اور ٹرینڈ ہے آج کل گوٹا کناری کی لیس سے ڈیزائن کیے ہوئے ملبوسات کا ۔ تو ہم اسی سلسلے میں لائے ہیں آپکے لئے کچھ دلکش ڈیزائنز جن کو آپ اپنی مرضی کے کپڑے، سائز اور رنگ پہ ہم سے تیار کروا سکتے ہیں۔۔🫶😍💖
ابھی آرڈر کریں اور پہنیں اس بکرا عید پر وہ لباس جو ہے ٹرینڈ کا حصہ ۔ 🤞🫶✨💕
ابھی انباکس میں میسیج کریں یا پھر واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 👇👇
03048560809












Photos from Shah's Clothing's post 19/04/2026

آرڈر کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
03048560809





Photos from Shah's Clothing's post 18/04/2026

ہمارے ہاں ہاتھ کی کڑھائی ، شیشہ کاری، مشین کی کڑھائی ، ایپلک ورک، فیبرک پینٹنگ یا ڈیزائنرز سٹیچنگ سے بنے ملبوسات آرڈر پہ تیار کیے جاتے ہیں ۔
آپ ہمارے پیج پہ دیے گئے سیمپل امیجز سے ڈیزائن پسند کریں یا اپنا ڈیزائن ہمیں بھیجیں۔ ہم آپکو آپکی مرضی کے رنگ، فیبرک اور سائز پہ ڈریس تیار کر کے دیں گے۔
ہمارے ہاں
سادہ سلائی / کڑھائی
ہیوی ایمبرائیڈری مشین ایمبرائیڈری کے ملبوسات بڑوں اور بچوں کے سائز کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں ۔
ہم ایڈوانس بکنگ پر کام کرتے ہیں۔ پہلے آدھی پیمنٹ لے کے آپکا ڈریس تیار کیا جاتا ہے۔ ڈریس تیار ہونے کے بعد اپکو تصاویر دکھائی جاتی ہیں پھر بقیہ قیمت وصول کر کے آپکے دیے گئے ایڈریس پر بھیج دیا جاتا ہے ۔

ابھی آرڈر کریں ۔ 03048560809


Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Rahimyar Khan