25/06/2026
محرم الحرام کا مہینہ برکتوں والا ہے۔
یومِ عاشورہ کا روزہ رکھیں اور اللہ تعالیٰ سے پچھلے سال کے گناہوں کی معافی کی امید رکھیں۔
یہ موقع ہے توبہ کا، رجوع کا، اور اللہ کے قریب ہونے کا۔
24/06/2026