Concepts Pedia

Concepts Pedia You may like my page to stay connected and see my posts.

Umamah Faisal's photography
05/04/2025

Umamah Faisal's photography

07/09/2024
مینوں مجبوریاں تے دوریاں نے ماریاسد لو مدینے آقاﷺ  کرو  مہربانیاںکون جا کے دسے سونڑے اللہ دے حبیبﷺ نوں سد لو دوارے اتے د...
15/05/2024

مینوں مجبوریاں تے دوریاں نے ماریا
سد لو مدینے آقاﷺ کرو مہربانیاں

کون جا کے دسے سونڑے اللہ دے حبیبﷺ نوں
سد لو دوارے اتے دکھیا غریب نوں
میرے تے ڈیرا بد نصیباں نے پا لیا
سد لو مدینے آقاﷺ کرو مہربانیاں

ڈاڈا ہاں غریب آقاﷺ کول میرے زر نئیں
اڈ کے میں کیویں آواں نال میرے پر نئیں
تساں تے ہے ڈیرہ میتھوں بڑی دور لا لیا
سد لو مدینے آقاﷺ کرو مہربانیاں

آپﷺ دے دیدار باہجوں دل نئیں لگدا
تیر ہے جدائی والا نت سینے وجدا
انیہاں سوچاں وچ روگ جندڑی نوں لا لیا
سد لو مدینے آقاﷺ کرو مہربانیاں

جا کے کدی ویکھاں سونڑے گنبد دی ہر یالیاں
فیر میں نیازی چماں روضے دیاں جالیاں
اپنا تے رونا سارا میں شعراں وچ سنا لیا
سد لو مدینے آقاﷺ کرو مہربانیاں

عبدالستار نیازی

میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں​تیری محفل میں چلا آیا ہوں​​آج ہوں میں تیرا دہلیز نشین​آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں​​چند پل یوں...
07/05/2024

میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں​
تیری محفل میں چلا آیا ہوں​
​
آج ہوں میں تیرا دہلیز نشین​
آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں​
​
چند پل یوں تیری قربت میں کٹے​
جیسے اک عمر گذار آیا ہوں​
​
جب بھی میں ارضِ مدینہ پہ چلا​
دل ہی دل میں بہت اِترایا ہوں​
​
تیرا پیکر ہے کہ اک ہالہء نور​
جالیوں سے تجھے دیکھ آیا ہوں​
​
یہ کہیں خامیء ایماں ہی نہ ہو​
میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں​
​
احمد ندیم قاسمی رحمۃ اللہ علیہ​

میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں​تیری محفل میں چلا آیا ہوں​​آج ہوں میں تیرا دہلیز نشین​آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں​​چند پل یوں تیری قربت میں کٹے​جیسے اک عمر گذار آ...

میرے سر تے کرم دی چھاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22/04/2024

میرے سر تے کرم دی چھاں۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

میرے سر تے کرم دی چھاں میرے لجپال رکھدے نیںمینوں حسنین دا صدقه او مالا مال رکھدے نیںمیرا دل چیر کے ویکھو ہے اُودے پیار نال بھریامینوں کلیاں او چھڈ دے نئیں ہم...

کرم کے آشیانے کی کیا بات ہےآپ کے آستانے کی کیا بات ہےکتنے نانے ہیں ان کے نواسے بھی ہیںابن حیدر کے نانے کی کیا بات ہےفاطم...
20/04/2024

کرم کے آشیانے کی کیا بات ہے
آپ کے آستانے کی کیا بات ہے

کتنے نانے ہیں ان کے نواسے بھی ہیں
ابن حیدر کے نانے کی کیا بات ہے

فاطمہ و علی اور حسن پھر حسین
مصطفی کی گھرانے کی کیا بات ہے

پھول میں مسکراہٹ ہے اپنی جگہ
آپ ﷺ کے مسکرانے کی کیا بات ہے

تک کے بولے نکیرین حاکم مجھے
مصطفی ﷺ کے دیوانے کی کیا بات ہے

کرم کے آشیانے کی کیا بات ہےآپ کے آستانے کی کیا بات ہےکتنے نانے ہیں ان کے نواسے بھی ہیںابن حیدر کے نانے کی کیا بات ہےفاطمہ و علی اور حسن پھر حسینمصطفی کی گھرا...

اہل و عیال کے لیے بہت خوبصورت دعا، اللہ پاک ہم سب کو اور ہماری ازواج و اولاد کو متقی و نیک بنائے۔ آمین
18/03/2024

اہل و عیال کے لیے بہت خوبصورت دعا، اللہ پاک ہم سب کو اور ہماری ازواج و اولاد کو متقی و نیک بنائے۔ آمین

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Concepts Pedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Concepts Pedia:

Shortcuts

Share

Category