09/08/2024
"الحمد للہ! (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں) مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے نویں جماعت کے امتحانات میں شاندار نمبر حاصل کیے ہیں! ہم اللہ تعالی کی نعمتوں اور رہنمائی کے شکر گزار ہیں، جس کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہیں تھی۔ ہم اپنے اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان کی مسلسل محنت سے یہ ممکن ہوا ۔تمام والدین کا شکریہ جنہوں نے The Excellent Academy پر اعتماد کیا۔ آپکا اعتماد ہمیں اور زیادہ محنت کرنے کی طرف راغب کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔