E-Bahr Islamic Institute

E-Bahr Islamic Institute We teach Holy Quran online all over the world for all ages specially for children's would you like to learn Holy Quran? Contact us:
WhatsApp:00923349685874

21/09/2026

♦️ آج کانیاپیغام فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ♦️

اچھے اوصاف پر جنت کا انعام !📜 سوموار ، 21ستمبر 2026 | 🕋  , 08ربیع الثانی 1448"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام...
21/09/2026

اچھے اوصاف پر جنت کا انعام !
📜 سوموار ، 21ستمبر 2026 | 🕋 , 08ربیع الثانی 1448
"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"



نیکی کا کوئ عمل معمولی نہیں !📜 اتوار ، 20ستمبر 2026 | 🕋  , 07ربیع الثانی 1448"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام...
20/09/2026

نیکی کا کوئ عمل معمولی نہیں !
📜 اتوار ، 20ستمبر 2026 | 🕋 , 07ربیع الثانی 1448
"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"



19/09/2026

😘😘

پڑوسی کیساتھ حسن سلوک !📜 ہفتہ ، 19ستمبر 2026 | 🕋  , 06ربیع الثانی 1448"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"      ...
19/09/2026

پڑوسی کیساتھ حسن سلوک !
📜 ہفتہ ، 19ستمبر 2026 | 🕋 , 06ربیع الثانی 1448
"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"



18/09/2026

♦️ان شاءاللہ تعالیٰ ♦️
🔷سالانہ تربیتی اصلاحی تعلیمی نظریاتی نقشبندی اجتماع 🔷
خانقاہ حمیدیہ دار العرفان جامعہ عربیہ بحر العلوم مکی مسجد ترنڈہ محمد پناہ تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان

سیرت کمیٹی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام
16 سولہ اکتوبر بروز جمعۃ المبارک دن بارہ بجےتا رات گئے
انعقاد پذیر ہورہاہے آپ تمام احباب سے اجتماع کی کامیابی کےلیےبھرپور دعا کی درخواست ے
اور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

آئیے دین کے کاموں میں ہمارے معاون بنیے ختم نبوت کی چوکھٹ پر پہرہ دیجیے صحابہ کرام اور اہلبیت عظام کے در کی غلامی کیجیے
اور مخلوق کو مخلوق کی غلامی سے نکال کر اللہ تعالیٰ کی غلامی میں لائیے اپنی اور معاشرے کی اصلاح کیجئے اپنے دلوں کو اللہ تعالیٰ کی محبت سے لبریز کیجیے اولیاء اللہ تعالیٰ کی صحبت سے استفادہ کیجیے

جہاں
ہم ختم نبوت اور صحابہ کرام و اہلبیت عظام کی عزت کےبھی محافظ بن کر کھڑے ہیں الحمدللہ
وہاں ہم
تصوف وسلوک کی راہ کےبھی ہم مسافر ہیں اپنا اور مخلوق خدا کاخالق سے رشتہ جوڑنا ہمارا مطمح نظر ہے
ختم نبوت اور دفاع اصحاب اورآل کی اذانیں دینا بھی ہمارے خون میں شامل ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ خدمت خلق کیساتھ ساتھ
نظریاتی اور فکری تربیتی اصلاحی سفر جاری رہیگا

ہم امید کرتے ہیں کہ ان عالی مقاصد کے پیش نظر آپ ہمارے ہمسفر بنیں گے اور سولہ اکتوبر بروز جمعۃ المبارک ہمارے اجتماع میں تشریف لاکر اپنے حصے کا چراغ روشن کرینگے
ہم آپکے تعاون شرکت محبت اور دعاؤں کے منتظر رہینگے

والسلام
محمد عمر فاروقی نقشبندی مجددی

خادم سیرت کمیٹی فاؤنڈیشن
خادم اتحاد علماء کونسل ترنڈہ محمد پناہ
و خانقاہ حمیدیہ دار العرفان جامعہ عربیہ بحر العلوم مکی مسجد ترنڈہ محمد پناہ تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان

18/09/2026

شیڈول جمعۃ المبارک ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل 💞

Address

Madarsa Bahrul Uloom Makki Masjid Taranda Muhammad Panah
Rahimyar Khan
64030

Telephone

+923349685874

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-Bahr Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to E-Bahr Islamic Institute:

Shortcuts

Share

Category