دارا العلوم غوثیہ شمس المدارس

دارا العلوم غوثیہ شمس المدارس

Share

کچہ صادق آباد روڈ نزد اسلامیہ کالونی چوک رحیم یار خان

18/06/2026

درس قرآن و حدیث ، درس نمبر (77)
بعد نماز فجر روزانہ بروز ۔ جمعرات 18/6/2026
بمقام۔ جامع مسجد قباء شریف دارالعلوم غوثیہ شمس المدارس کچہ صادق آبادروڈ رحیم یار خان
مدرس ۔ شہر رحیم یار خان کی عظیم علمی شخصیت شیخ القرآن والحدیث جامع المعقول والمنقول سندالمدرسین استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالغفور سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کریم آپ کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

17/06/2026
16/06/2026

درس قرآن و حدیث ، درس نمبر (76)
بعد نماز فجر روزانہ بروز ۔ بدھ
17/6/2026
بمقام۔ جامع مسجد قباء شریف دارالعلوم غوثیہ شمس المدارس کچہ صادق آبادروڈ رحیم یار خان
مدرس ۔ شہر رحیم یار خان کی عظیم علمی شخصیت شیخ القرآن والحدیث جامع المعقول والمنقول سندالمدرسین استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالغفور سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کریم آپ کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

15/06/2026

درس قرآن و حدیث ، درس نمبر (75)
بعد نماز فجر روزانہ بروز ۔ منگل
16/6/2026
بمقام۔ جامع مسجد قباء شریف دارالعلوم غوثیہ شمس المدارس کچہ صادق آبادروڈ رحیم یار خان
مدرس ۔ شہر رحیم یار خان کی عظیم علمی شخصیت شیخ القرآن والحدیث جامع المعقول والمنقول سندالمدرسین استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالغفور سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کریم آپ کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

15/06/2026

درس قرآن و حدیث ، درس نمبر (75)
بعد نماز فجر روزانہ بروز ۔ منگل 16/6/2026
بمقام۔ جامع مسجد قباء شریف دارالعلوم غوثیہ شمس المدارس کچہ صادق آبادروڈ رحیم یار خان
مدرس ۔ شہر رحیم یار خان کی عظیم علمی شخصیت شیخ القرآن والحدیث جامع المعقول والمنقول سندالمدرسین استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالغفور سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کریم آپ کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

15/06/2026

نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ خرید و فروخت کرنے والوں کو ان کے سودے میں برکت دی جاتی ہے جب وہ سچ بولیں اور خیر خواہی کریں اور جب عیب چھپائیں اور جھوٹ بولیں تو برکت چلی جاتی ہے۔صحیح بخاری جلد اول صفحہ 279 کتاب البیوع

15/06/2026

حضرت فضیل رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے بیٹے کو دیکھا کہ وہ دینار کو دھو رہا تھا تاکہ اسے بازار میں خرچ کرے اور اس پر جو میل کچیل ہے اس کی وجہ سے اس کا وزن زیادہ نہ ہو جائے تو اس وجہ سے اس کی دھلائی کر رہے تھے انہوں نے دیکھ کر فرمایا بیٹا تمہارا یہ عمل دو حج اور 20 عمروں سے بھی زیادہ فضیلت رکھتا ہے

15/06/2026

فرمان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ۔دنیا حلال سے ہو تو اس کا حساب ہوگا دنیا حرام سے ہو تو اس پر عذاب ہوگا

15/06/2026

حضرت سہیل رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں جو شخص حرام کھاتا ہے اس کے اعضاء گناہ میں مبتلا ہوتے ہیں چاہے وہ گناہ کا ارادہ کرے یا نہ کرے چاہے اسے علم ہو یا نہ ہو اور جس کا کھانا حلال ہو اس کے اعضاء عبادت میں مشغول ہوتے ہیں اور انہیں نیک عمل کرنے کی رب کی طرف سے توفیق دی جاتی ہے

14/06/2026

درس قرآن و حدیث ، درس نمبر (74)
بعد نماز فجر روزانہ بروز ۔ سوموار
15/6/2026
بمقام۔ جامع مسجد قباء شریف دارالعلوم غوثیہ شمس المدارس کچہ صادق آبادروڈ رحیم یار خان
مدرس ۔ شہر رحیم یار خان کی عظیم علمی شخصیت شیخ القرآن والحدیث جامع المعقول والمنقول سندالمدرسین استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالغفور سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کریم آپ کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamia Colony Choak, Kacha Sadiq Abad Road
Rahimyar Khan
64200