Bang-e-Bilal بانگ بلال

Bang-e-Bilal  بانگ بلال

Share

“دینی تعلیمات اور سماجی و سیاسی مسائل پر علمی، متوازن اور باوقار گفتگو کا پلیٹ فارم۔”

16/06/2026
Photos from AGEGA NEWS's post 15/06/2026
15/06/2026

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کیا ہے؟

15/06/2026

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شھادت 26 ذوالحج ہے۔بحوالہ تاریخ الخلفاء امام جلال الدین سیوطی باب خلافت عمر رضی اللہ ۔مگر ناصبی امام حسین۴کے ایام محرم کیساتھ گڈمڈ کرتے ہیں ۔یہ بغض حسین۴ہے۔

14/06/2026

یہ ملک آئی ایم ایف کے قرضوں سے نہیں، بلکہ اُن کروڑوں مزدوروں، کسانوں، محنت کشوں اور تنخواہ دار افراد کے خون پسینے کی کمائی سے چلتا ہے، جو اپنی محنت سے معیشت کا پہیہ رواں رکھتے ہیں۔ جن کے کندھوں پر معیشت کھڑی ہے، وہی اپنے بچوں کی روٹی، تعلیم اور علاج جیسی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہی اس نظام کی نا کامی اور استحصال کی سب سے واضح اور تلخ مثال ہے
?

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Rahimyar Khan
64200