27/03/2026
25 March 2026 Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
Ali Law College is conducting LLB 5 years program affiliated with Islamia University Bahawalpur.
27/03/2026
25 March 2026 Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
26/03/2026
5 March 2026 Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
26/03/2026
Ali Law college thalli Chowk Ryk Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
Ali Law College Thalli Chowk Rahim Yar Khan Admission open
کاش ھمیں پاکستان کی طاقت کا اندازہ ھوتا اور ھم منافق لوگوں کی پہچان کر پاتے ھر وہ آدمی پاکستان کا دشمن اور منافق ھے جو نظریہ قیام پاکستان کے عمل درآمد کرنے کے راستے میں حائل ھے دنیا کی نگاہوں میں پاکستان کی اہمیت صرف ایک ملک ہونے کی نہیں، بلکہ یہ ایک روحانی، نظریاتی اور نبوی پیشین گوئیوں کا مظہر ہے۔ ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ اسلام کی نظر میں انسان تمام مخلوقات میں اشرف المخلوقات ہے، اور تمام انبیاء میں سیدالانبیاء حضرت محمد ﷺ سب سے افضل اور بلند مقام کے حامل ہیں۔ ہم خوش نصیب ہیں کہ ان کے امتی ہیں، اور یہ نسبت ہی ہمیں عظیم ذمہ داریوں کا وارث بناتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مجھے مشرق سے امن کی خوشبو آتی ہے" یہ اس وقت کی بات ہے جب مشرق میں اسلام کا کوئی نام و نشان نہیں تھا، نہ ہی یہ علاقہ دینی مرکز تصور کیا جاتا تھا۔ صحابہ کرام نے حیرت سے سوال کیا کہ: یا رسول اللہ! مشرق تو عرب سے دور اور غیر معروف ہے؟
تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: "جب قبلہ اول (بیت المقدس) پر عمارتیں تعمیر ہو جائیں گی تو عرب غلام ہو جائے گا، اور مشرق سے ایک فوج نکلے گی جو قبلہ اول کو آزاد کروائے گی۔" اب دیکھیے! مشرقی خطے میں پاکستان، افغانستان، بھارت، کشمیر، بنگلہ دیش اور برما آتے ہیں۔ ان سب میں پاکستان ہی وہ ملک ہے جو "کلمہ طیبہ" کے نام پر قائم ہوا — یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ نبی کریم ﷺ کی پیشین گوئیوں کی صداقت کا ثبوت ہے۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب ظلم و جبر کی رات یزید کے دور میں چھائی، اور امام حسین علیہ السلام نے بیعت سے انکار کیا، تو مسلم بن عقیل نے کربلا کے حالات سے آگاہ کرتے ہوئے خط بھیجا۔ امام عالی مقام نے اپنے اہلِ بیت کے ساتھ کوفہ کا ارادہ فرمایا، اور اپنی ہمشیرہ حضرت رقیہ (رضی اللہ عنہا)، ان کی نند اور ایک ماہی تندوری سمیت ایک قافلہ مشرق کی طرف روانہ کیا۔ یہی قافلہ آج بی بی پاک دامن کے نام سے معروف ہے — جو برصغیر میں اسلام کے نور کی پہلی شعاع تھی۔ جب برصغیر تقسیم ہوا، تو اسی مقدس قافلے کی میراث میں پاکستان وجود میں آیا، اور وہ بھی "لا الہ الا اللہ" کے نام پر۔ یہ محض ایک سیاسی ریاست نہیں، بلکہ ایک دینی امانت ہے۔ اس کے لئے پاکستان میں اسلام کا نفاذ ہم سب پر فرض ہے۔ اب وقت قریب ہے کہ ھم اس پاک سرزمین، پر وہی فوج تیار کریں جس کے متعلق نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"میری امت کا ایک لشکر غزوۂ ہند لڑے گا، اور اللہ انہیں فتح عطا کرے گا۔"اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مقصد کا شعور دے اور پاکستان میں نفاز اسلام کرانے کے لئے ھمیں کوشس کرنے کی طاقت عطا کرے اور پاکستان کو عالم اسلام کی سپر پاور بنائے
آمین یا رب العالمین! پروفیسر رفیق احمد لغاری ایڈووکیٹ اقامت دین فورم علی لا کالج تھلی چوک رحیم یار خان
میں فقط خاک ہوں مگر محمد سے نسبت ہے میری 🙏
یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے ❣️اللھم صل علی سیدنا محمد و علی ال سیدنا محمد و بارک وسلم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
17/02/2026