Govt E/S Kot Ghulam Miran Shah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt E/S Kot Ghulam Miran Shah, Education, Basti Malok Wali Post Office Jamal Din Wali, Rahimyar Khan.
The Legend of KGMS
19/04/2026
"گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول کوٹ غلام میراں شاہ کے لیے ایک اور شاندار اعزاز "
پیکٹا کے تحت منعقدہ ہشتم جماعت کے امتحانات میں گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول کوٹ غلام میراں شاہ کے ہونہار طالب علم محمد حسنین نے مرکز جمال الدین والی اور مرکز سید پور میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنے ادارے بلکہ اپنے والدین اور اساتذہ کا نام بھی روشن کر دیا ۔
اس شاندار کامیابی پر ادارے کے ہیڈ ماسٹر عطا محمد سومرو صاحب سمیت معزز اساتذہ کرام ارشاد حسین صاحب، نسیم عباس صاحب، نثار احمد صاحب، نزاکت علی صاحب، غلام حسن صاحب، حفیظ صاحب، صغیر اختر صاحب اور محمد یونس صاحب کو اہلیان علاقہ کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی طلبہ کو کامیابی کی بلند ترین منازل تک پہنچا سکتی ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے ۔
19/04/2026
گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول، مظفرگڑھ میں 55 سالہ شخص کی میٹرک (دسویں جماعت) کے امتحان میں شرکت، وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر نے تصویر شئیر کرتے ہوئے شاباش بھی دی
Miawaki Forest 🌲🌲 GES Kot Ghulam Miran Shah
Annual Result Prize Distribution ceremony 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
64200