Department of Urdu, The IUB Rahim Yar Khan Campus

Department of Urdu, The IUB Rahim Yar Khan Campus

Share

اردو زبان و ادب

06/08/2025

🎓 دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

📍 (رحیم یار خان کیمپس)
🏛️ شعبہ اُردو و اقبالیات
🗓️ فال 2025 کے داخلے جاری ہیں!
💡ریجن کی تمام نجی و سرکاری جامعات میں سب سے کم فیس اور سب سے اعلیٰ معیار

---

📘 بی ایس اُردو و اقبالیات

🗂️ برائے سمسٹر : اول (1st) اور پنجم (5th)
💸 داخلہ صرف 12,500 روپے میں لیں
📌 ( دوانسٹالمنٹ کی سہولت کے ساتھ)

---

🎓 ایم فل اُردو و اقبالیات

🕰️ ایوننگ اور ویک اینڈ کلاسز کی سہولت کے ساتھ | جدید نصاب | تحقیق پر مبنی تدریسی ماحول
💸 داخلہ صرف37500 روپے میں
📌.(دو انسٹالمنٹ کی سہولت کے ساتھ)

---گرلز اور بوائز کے لیے صاف ستھرے اور محفوظ ہاسٹل کی سہولت موجود
ی
📞 رابطہ نمبر: 0303-6584160
👨‍🏫 ایڈمیشن انچارج: ڈاکٹر یوسف نون
🏛️ شعبہ اُردو و اقبالیات
🏫 دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور (رحیم یار خان کیمپس) اپلائی کرنے کے لیے لنک: https://eportal.iub.edu.pk/applicants/register

31/07/2025

🎓 دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

📍 (رحیم یار خان کیمپس)
🏛️ شعبہ اُردو و اقبالیات
🗓️ فال 2025 کے داخلے جاری ہیں!
💡ریجن کی تمام نجی و سرکاری جامعات میں سب سے کم فیس اور سب سے اعلیٰ معیار

---

📘 بی ایس اُردو و اقبالیات

🗂️ برائے سمسٹر : اول (1st) اور پنجم (5th)
💸 داخلہ صرف 12,500 روپے میں لیں
📌 انسٹالمنٹ کی سہولت کے ساتھ

---

🎓 ایم فل اُردو و اقبالیات

🕰️ ایوننگ اور ویک اینڈ کلاسز کی سہولت کے ساتھ | جدید نصاب | تحقیق پر مبنی تدریسی ماحول
💸 داخلہ صرف 35000 روپے میں
📌 انسٹالمنٹ کی سہولت کے ساتھ

---

📞 رابطہ نمبر: 0303-6584160
👨‍🏫 ایڈمیشن انچارج: ڈاکٹر یوسف نون
🏛️ شعبہ اُردو و اقبالیات
🏫 دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور (رحیم یار خان کیمپس) اپلائی کرنے کے لیے لنک: https://eportal.iub.edu.pk/applicants/register

26/07/2025
22/07/2025

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رحیم یار خان کیمپس نے بی ایس اردو اور ایم فل، ایم ایس اردو کی فیس میں حیران کن حد تک کمی کر دی ہے۔
یاد رہے خان پور، رحیم یار خان، صادق آباد اور ظاہر پیر والوں کے لیے فری ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی موجود ہے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رحیم یار خان کیمپس وزٹ کریں

04/07/2025

شعبہ اردو واقبالیات میں داخلے جاری ہیں۔۔۔

01/07/2025

ہم ہیں ادب والے۔۔۔۔۔۔

17/01/2025

اور کیا چاہیے!
ایک ایسا ادارہ ،ایک ایسا ڈیپارٹمنٹ
جہاں 100٪ لیکچر ہوں ۔
جہاں تمام اساتذہ پی۔ایچ ۔ڈی ڈاکٹر ہوں ۔
ٹرانسپورٹ بغیرکسی اضافی چارجز کے آپ کو اپنے شہر سے اٹھائے ،واپس لائے۔
جہاں وقت پہ سمسٹر ختم ہوں ۔
جہاں امتحان کی الگ سے کوئی فیس نہ ہو۔
یہ سب کچھ ملے اور وہ بھی صرف
25000/ سمسٹر فیس میں ۔۔۔۔
تو اور کیا چاہیے ۔
داخلوں کا آخری ہفتہ جاری ہے۔بہترین ادارہ اور بہتریں ڈیپارٹمنٹ ،شعبہ ء اردو اسلامیہ یونیورسٹی ،رحیم یار خان کیمپس آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Abu Dhabi Road Near Sunny Pull
Rahimyar Khan
64200