12/07/2025
Indian BLA Propaganda.
پروپیگنڈا الرٹ🚨
فتنہ الہند کے دہشت گرد بی ایل اے کا قلات کے علاقے شیخڑی کشان میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کا دعویٰ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد پراپیگنڈا ہے۔ یہ وہی پرانا ہتھکنڈا ہے جس کے ذریعے یہ دہشتگرد تنظیمیں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے بھارتی آقاؤں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش میں لگی رہتی ہیں۔
درحقیقت پورے قلات میں دہشت گردی کا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ دشمن کے یہ جعلی بیانیے صرف خوف، انتشار اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے گھڑے جاتے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کے جوان ہمہ وقت ہوشیار اور بھارتی ٹکڑوں پر پلنے والے دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔
08/07/2025
باجوڑ کے علاقے ترکھو میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے سوات کمانڈر غزوان کے بیٹے مولوی سیف اللہ کو ہلاک کر دیا ہے۔ فتنہ الخوارج نے موت کی تصدیق کر دی ہے۔
07/07/2025
آپریشن بنیان المرصوص
250 بھارتی فوجی،7 جنگی جہاز، 4 پائلٹ ہلاک
سچ کبھی نہیں چُھپتا
07/07/2025
میجر معیز عباس شہید
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
07/07/2025
⚔️ Eliminated: Wanted terrorist Tourab alias Malangyar, son of Peer Muhammad Khan, resident of Almarah village (Myami Qabul Khel, Faqiran), was neutralized by Pakistani forces.
📍 Location: Toora Warrai, Dawaba, District Hangu.
Another success in Pakistan’s relentless fight against terrorism. Zero tolerance for enemies of peace.
07/07/2025
ایکسپو 2025 میں "پنک سالٹ گارڈن" نے میلہ لوٹ لیا۔۔۔
شاہکار نوجہاں بلگرامی نے ڈیزائن کیا۔۔
پاکستان کے عالمی منظر نامے کو دلکش انداز میں پیش کیا۔۔
اوکاسا جاپان پاکستان مثل کوہ نور روشن فن و ثقافت اور دلکشی کا حسین امتزاج شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گیا۔