AL-Hidaya Islamic Center

AL-Hidaya Islamic Center Trusted institution for modern Islamic education, approved by the Government of Pakistan.

03/01/2026
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:"حضرت حسن اور حسین دونوں جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں."(جامع ترمذی:3768)
01/07/2025

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
"حضرت حسن اور حسین دونوں جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں."
(جامع ترمذی:3768)

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:دو کلمے ایسے ہیں جو پڑھنے میں ہلکے پھلکے مگر ثواب کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں، اور اللہ ...
01/07/2025

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
دو کلمے ایسے ہیں جو پڑھنے میں ہلکے پھلکے مگر ثواب کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں، اور اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ محبوب بھی ہیں، وہ یہ ہیں:
سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم۔
(ابن ماجہ:3806)

یہ اللہ کی تخلیق کا شاہکار ہے۔ اب ذرا مجھے دکھاؤ کہ اللہ کے علاوہ (جھوٹے) خداؤں نے ایسا کیا تخلیق کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ...
01/07/2025

یہ اللہ کی تخلیق کا شاہکار ہے۔ اب ذرا مجھے دکھاؤ کہ اللہ کے علاوہ (جھوٹے) خداؤں نے ایسا کیا تخلیق کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ظالم (خدا کو نہ ماننے والے) کھلی گمراہی میں ہیں۔
(سورۃ لقمان: 11)

Address

A/17, Siddique Block, Abbasia Town
Rahim Yar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hidaya Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category