Govt Primary School 364 TDA

Govt Primary School 364 TDA It's a public school located in union council Rafiq Abad Tehsil Choubara District Layyah. We are looking forward for your kind response.

We are providing quality education and mental development to cop with the challenges of future.

سکول ہذا کے استاد محترم حماد خاور صاحب کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللّہ عزوجل ان کی اس سع...
10/02/2026

سکول ہذا کے استاد محترم حماد خاور صاحب کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللّہ عزوجل ان کی اس سعادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں بھی اپنے اور پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے در اقدس کی حاضری نصیب فرمائے۔ امین
منجانب: ہیڈ ماسٹر جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 364 ٹی ڈی اے صدیق آباد تحصیل چوبارہ ضلع لیہ.

محترم والدین السلام علیکم! موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے ...
10/01/2026

محترم والدین السلام علیکم!
موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے۔ انشاء اللّٰہ سکول 19 فروری سے دوبارہ کھلیں گے۔

17/09/2025

---
*نوٹس برائے والدین*

*السلام علیکم!*

یہ بات قابلِ تشویش ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد بچے اسکول نہیں آ رہے، جس سے ان کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

تمام والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ:

- اپنے بچوں کو *روزانہ پابندی سے اسکول بھیجیں*
- اسکول میں *کسی قسم کے ٹیکے یا ویکسین نہیں لگائے جا رہے*
- افواہوں پر دھیان نہ دیں، تعلیم کو ترجیح دیں

آپ کے تعاون سے ہی بچوں کا تعلیمی مستقبل روشن ہو سکتا ہے۔

*شکریہ*

12/09/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
الحمد للّٰہ، سکول ہذا میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ منعقد کی گئی۔ یہ سعادت ہمارے نصیب میں آئی کہ اس بابرکت محفل میں محترم المقام حضرت علامہ مولانا محمد سجاد مصطفائی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔

آپ نے عشقِ رسول ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے مبارک پہلو نہایت خوبصورت اور دلنشین انداز میں بیان فرمائے، جس نے ہمارے دلوں کو منور کیا اور ایمان کو تازگی عطا کی۔

ماسٹر اور جملہ سٹاف کی جانب سے حضرت علامہ مولانا محمد سجاد مصطفائی صاحب کی تشریف آوری پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، آپ کے علم و فیضان میں برکت دے، اور ہمیں ہمیشہ آپ کی رہنمائی سے مستفید ہونے کی توفیق نصیب فرمائے۔

جزاکمُ اللہ خیراً کثیرا

محترم والدین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو چکی ہیں۔ کل بروز سوموار یکم ستمبر سے تمام سرکار...
31/08/2025

محترم والدین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو چکی ہیں۔ کل بروز سوموار یکم ستمبر سے تمام سرکاری تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اچھی طرح تیار کر کے وقت پر سکول بھیجیں۔ شکریہ




اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو      /TDA    #سرکاری سکول...
14/08/2025

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو
خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل
جسے اندیشہء زوال نہ ہو
/TDA
#سرکاری سکول معیاری سکول

ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف کی طرف سے ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپکو اور آپکی فیملی کو عـــــــــــــ...
07/06/2025

ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف کی طرف سے ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپکو اور آپکی فیملی کو
عـــــــــــــــــید مبارک ہو
اللہ پاک اس عید پر آپ کی ہر دلی مراد پوری فرماۓ
اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین

حج ہمیں صرف روحانی پاکیزگی کا نہیں، سماجی یکجہتی، عدل اور مساوات کا پیغام بھی دیتا ہے۔ میرا عزم ہے کہ پنجاب کا تعلیمی نظ...
05/06/2025

حج ہمیں صرف روحانی پاکیزگی کا نہیں، سماجی یکجہتی، عدل اور مساوات کا پیغام بھی دیتا ہے۔ میرا عزم ہے کہ پنجاب کا تعلیمی نظام بھی اسی پیغام کا عملی مظہر بنے، جہاں ہر بچہ، خواہ وہ کسی بھی طبقے سے ہو، معیاری تعلیم سے محروم نہ رہے۔

23/05/2025

Coloring activity of ECCE students

Address

CHAK NO 364/TDA MARKAZ RAFIQABAD TEHSIL CHOUBARA DISTRICT LAYYAH
Rafiqabad
31451

Telephone

+923047896264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School 364 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Primary School 364 TDA:

Shortcuts

Share

Category