30/06/2020
Year 2003
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Sadiq Modern Academy Rabwah, Education, Al-Sadiq Modern Academy Rabwah, Rabwah.
30/06/2020
Year 2003
04/06/2020
18/08/2019
آج مورخہ 17 اگست بروز ہفتہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں نہم کے رزلٹ سے قبل گریڈنگ سسٹم کے حوالہ سے میٹنگ ہوئی جس میں گریڈنگ سسٹم کو تفصیل سے بیان کیا گیا جس کا اصل مقصد/فائدہ بچوں میں جنون کی کیفیت، میرٹ/پوزیشنز کی دوڑ اور آپس میں قدورتیں ختم کرنا ہے۔
اسکے 3 فیز ہوں گے۔
*فیز-I میں 9ویں اور 11ویں کلاسز 2019 شامل ہوں گی اور انکے رزلٹ کارڈ میں 2 کالمز مزید شامل ہوں گے یعنی Total Marks اور Marks Obtained کےعلاوہ 2 مزید کالمز Percentile Score اور Relative Grade شامل ہوں گے۔
اور Percentile Score کے فارمولا میں ایک نئی بات شامل ہے یعنی Obtained Marks کو 100 کے ساتھ ضرب دے کر Maximum Marks Obtained in that Subject سے تقسیم کرنا ہے اور یہاں Maximum Marks وہ ہوں گے جو اس مضمون میں پورے بورڈ میں کسی بچے نے سب سے زیادہ لیے ہوں گے مثلاً اردو کے Maximum Marks ویسے تو 75 ہیں لیکن فارمولا میں وہ 75 نہیں بلکہ وہ ہوں گے جو بورڈ میں کسی بچے نے سب سے زیادہ لیے ہوں گے جو کہ 75 بھی ہو سکتے ہیں جس سے کمزور بچے کا Percentile Score بھی بہتر ہو جائے گا اور وہ احساسِ کمتری/محرومی کا شکار نہیں ہو گا۔
اور Percentile Score کی رینج بھی تبدیل ہو گئی ہے جو درج ذیل ہے
(90-100)%=A+
(87-89)%=A
(82-86)%=B+
(77-81)%=B
(70-76)%=C+
(60-69)%=C
(50-59)%=D+
(40-49)%=D
(33-39)%=E
32% & below=F
33% سے کم نمبرز لینے والے کا گریڈ F ہوگا اور اسکا Percentile Score والا کالم شامل نہیں ہوگا اور وہ سپلیمنٹری امتحان میں شامل ہونے کا اہل ہوگا۔
*فیز-II میں 9ویں, 10ویں, 11ویں اور 12ویں کلاس 2020 شامل ہونگی اور ان کے رزلٹ کارڈ میں 4 کی بجائے 3 کالمز ہوں گے یعنی اوپر بتائے گئے کالمز میں سے Marks Obtained والا کالم نہیں ہوگا۔
*فیز-III میں 9ویں, 10ویں, 11ویں اور 12ویں کلاس 2021 شامل ہونگی اور ان کے رزلٹ کارڈ میں 4 کی بجائے 2 کالمز باقی رہ جائی گے یعنی اوپر بتائے گئے کالمز میں سے Marks Obtained اور Percentile Score والا کالم بھی نہیں ہوگا۔ یعنی صرف Total Marks اور Relative Grade یہ 2 کالمز موجود ہوں گے۔
مزید پیچیدگیوں اور سوالات کے جوابات کیلیے مختلف کمیٹیاں اس پر مزید کام کر رہی ہیں۔
رزلٹ کارڈ اور گریڈز کی تفصیل کے تصویری نمونہ جات درج ذیل ہیں۔
16/04/2017
♥♥▬▬▬♥ஜ۩۞۩ஜ*H@$$*ஜ۩۞۩ஜ♥▬▬♥♥
22/06/2016
24/01/2016
One of the Ex-Al Sadiqian shared this picture with us.
That time was just amazing 👍🏻
Just found in my mom's photo album ...!
i Love that Era
Hello guys ...😊😊
21/05/2015
....
Congrats (y)
22/08/2014
20/08/2014
Chenab Nagar (Rabwah)
19/08/2014
Chiniot...Chenab Nagar (Rabwah)