ilmi jawahir

ilmi jawahir Islamic Events, Expeditions & Education & Podcasts | Join us for insightful content
ILMI JAWAHIR YOUTUBE Channel👇vist
(https://www.youtube.com/)

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! تمام احباب خیروعافیت سے ہونگے۔ وفاق المدارس العربیہ نے بلوچستان میں تدریب المعلمین کا...
20/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!
تمام احباب خیروعافیت سے ہونگے۔
وفاق المدارس العربیہ نے بلوچستان میں تدریب المعلمین کا انعقاد کیا تھا ساتھیوں نے شرکت کی ہوگی جس سے ساتھیوں کو کافی فائدہ حاصل ہوا ہوگا۔
وفاق نے نصاب کے بارے جو اشکالات اور تجاویز تھی وہ مانگی تھی تو ہم نے یہ رائے دی۔
آپ لوگ بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
جزاک اللہ
عبداللہ عزام(علمی جواہر)

18/09/2026

قرآنِ کریم کا ایک حیرت انگیز اعجاز! 🤍📖
ایک حافظِ قرآن جب آیات کو پیچھے سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ قرآنِ کریم کی آیات، الفاظ اور ترتیب میں کس قدر عظیم حکمت اور اعجاز پوشیدہ ہے۔

یہ صرف یادداشت کا کمال نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ اس عظیم کتاب کا اعجاز ہے۔

قرآن صرف پڑھا نہیں جاتا، دلوں میں محفوظ بھی کیا جاتا ہے۔
سبحان اللہ! ❤️📖

#معجزہ

جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ

18/09/2026

قاری حافظ صفی اللہ صاحب کی چند آیاتِ مبارکہ کی نہایت خوبصورت اور دلنشین تلاوت ❤️

ایسا عمدہ لہجہ کہ دل کو سکون اور روح کو تازگی مل جائے۔
سبحان اللہ! ماشاءاللہ 🤍📖

#قاری

Kifayat Editz

08/09/2026

الحمدللہ: جامع مسجد( جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ غفور کالونی )کے رنگ و روغن اور دیگر باقی ماندہ کام جاری ہیں۔ مسجد کے ان آخری مراحل میں حسبِ توفیق حصہ لےکر اپنےلیے صدقہ جاریہ بنائیں۔❤️
رابطہ کے لئے مولوی محمد سلیم مہتمم جامعہ ہذا
ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شئیر کریں شکریہ۔
(من دل علی الخیر کفاعلہ)
03218113528
03333725376
#جامعہ
#مدارس
ilmi jawahir

جزی اللہ عنا محمدا ما ھو اھلہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ یوم الفتح 7 ستمبر 1974
07/09/2026

جزی اللہ عنا محمدا ما ھو اھلہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
یوم الفتح 7 ستمبر 1974

05/09/2026

🌸 بچے کی زبان سے "بسم اللہ الرحمن الرحیم" — اور والدین کے لیے مغفرت کی خوشخبری! ❤️

اولاد کو صرف دنیا کمانے کا ہنر نہ سکھائیں، بلکہ دین سے جوڑنا بھی سکھائیں۔
دنیاوی تعلیم انسان کو روزگار کا راستہ دکھاتی ہے، جبکہ دینی تعلیم اسے زندگی کا مقصد اور آخرت کی کامیابی کا راستہ دکھاتی ہے۔

اپنے بچوں کو علم کے ساتھ ادب، قرآن اور دین بھی سکھائیں، کیونکہ یہی وہ سرمایہ ہے جو دنیا میں بھی سنوارتا ہے اور آخرت میں بھی کام آتا ہے۔ 🤍

📌 اگر یہ پیغام آپ کو اچھا لگا تو ضرور Share کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی والدین کو اپنی اولاد کی دینی تربیت کی طرف متوجہ کر دے۔

علمی جواہر | علم پھیلائیں، خیر بانٹیں 🌿

نام نہاد صحافت اور مدارس کے خلاف منفی بیانیہ!نام نہاد صحافیوں نے محض اپنا نام اور شہرت بنانے کی خاطر دینی مدارس اور علما...
30/08/2026

نام نہاد صحافت اور مدارس کے خلاف منفی بیانیہ!
نام نہاد صحافیوں نے محض اپنا نام اور شہرت بنانے کی خاطر دینی مدارس اور علماء کرام کے خلاف سازشوں اور منفی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

میں اتنا ضرور کہنا چاہتا ہوں کہ بچی کی آنکھ ضائع ہونے کا دکھ یقیناً ہر انسان کو ہے۔ اور ایسا نہیں ہونا چاہئےتھا لیکن انسان ہے غلطی سے ہوا غلطی ہر ایک سے ہوتی ہے لیکن کسی ایک افسوس ناک واقعے کو بنیاد بنا کر پورے دینی طبقے، علماء اور مدارس کو بدنام کرنا، ان کے خلاف بدزبانی کرنا اور لوگوں کے دلوں میں یہ تاثر پیدا کرنا کہ مولوی طبقہ ظالم اور سخت دل ہے، اس لیے اپنے بچوں کو مدارس میں نہ بھیجا جائے—یہ نہ انصاف ہے، نہ انسانیت اور نہ ہی ذمہ دار صحافت۔

اگر آپ واقعی انسانیت کے غم خوار اور حق کے علمبردار ہیں تو پھر سوال یہ ہے:

پمز ہسپتال میں میڈیا رپورٹس کے مطابق جب 15 معصوم بچے جاں بحق ہوئے اور 15 خاندان غم کے آنسو رو رہے تھے، تب آپ کہاں تھے؟

کیا وہاں بھی آپ نے اسی شدت سے قصاص، دیت اور معاوضے کے کیلکولیٹر اٹھا کر حساب لگایا تھا؟
یا وہاں آپ کی زبان خاموش تھی؟

دینی مدارس اور علماء کو نشانہ بنا کر انسانیت کا مقدمہ نہیں لڑا جا سکتا۔

اگر واقعی صحافت کرنی ہے تو حق گوئی سیکھو، انصاف سیکھو، تحقیق سیکھو اور دوہرا معیار چھوڑو۔

علماء اور مدارس کے خلاف جھوٹا، یک طرفہ اور اشتعال انگیز بیانیہ قائم کرکے شاید دنیا میں کچھ شہرت مل جائے، لیکن یاد رکھیں کہ آخرت کا حساب شہرت اور واہ واہ سے نہیں، حق اور انصاف سے ہوگا۔

میں ایسی صحافت، جو حقائق کے بجائے تعصب کو فروغ دے اور علماء و مدارس کو بدنام کرنے کے لیے استعمال ہو، کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

دل میں بہت کچھ ہے، ایک پوری تقریر ہو سکتی ہے، مگر طوالت کے پیشِ نظر فی الحال اسی پر اکتفا کرتا ہوں۔

اگر واقعی صحافت کرنی ہے تو حق گوئی سیکھو!
Kifayat Editz
Kifayat Ullah Quetta

26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ منانا کیسا ہے؟ | شرعی حکم کیا ہے؟ | قرآن و سنت کی روشنی میں اہم بیان۔






Kifayat Editz
Kifayat Ullah Quetta

Address

Quetta City
Quetta
37800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ilmi jawahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share