23/09/2026
🌸💗 گلابی رنگ کی پہچان 💗🌸
پری نرسری کے ننھے منے بچوں نے مختلف تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے گلابی رنگ کی پہچان کی۔
بچوں نے گلابی غبارے پر کولاج ورک کیا، پیارے پیارے گلابی خرگوش بنائے اور خوبصورت گلابی پھول تیار کیے۔ 🌸🐰💗
🇵🇰🇹🇷