𝐁𝐚𝐥𝐎𝗰𝐡𝐢𝐬𝐭𝗮𝐍 𝐖𝗲𝐚𝘁𝐡𝐞𝗿

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • 𝐁𝐚𝐥𝐎𝗰𝐡𝐢𝐬𝐭𝗮𝐍 𝐖𝗲𝐚𝘁𝐡𝐞𝗿

𝐁𝐚𝐥𝐎𝗰𝐡𝐢𝐬𝐭𝗮𝐍 𝐖𝗲𝐚𝘁𝐡𝐞𝗿 𝐍othing 𝐏ossible 𝐖ithout 𝐀llah
بلوچستان موسم سے رہیں بہ خبر

27/08/2026

تازہ ترین موسم

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞
27-08-2026

کاشتکار کسان حضرات متوجہ ہوں کھاد، پانی، اسپرے، وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں.

رواں سال 2026 مُونسُون سیزن اپنے اختتام پر پہُنچا اب پوسٹ مُونسُون سیزن شُروع ہونے جارہا ہے ستمبر، اکتوبر، نومبر، میں پوسٹ مُونسُون بارشیں معمول سے زیادہ ایکسپیڈیڈ کی جاسکتی ہے.

فلحال اگلے دو ہفتوں تک بلوچستان بھر میں طاقتور بارش اسپیل آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں.

تاہم اِس دوران مختلف اوقات میں چند مشرقی بلوچستان چند وسطی بلوچستان و چند جنُوبی بلوچستان و چند شُمال مشرقی بلوچستان میں چھوٹے پیمانے پر مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر سے لوکل ایکٹوٹیاں ہوسکتی ہیں.

اب بات کی جائے نصیرآباد، سبی، گرمی کی تو اگلے ہفتے سے درجہ حرارت میں واضح طور پر کمی کا امکان ہے ساتھ میں ہلکی شدت کے ساتھ نم والی ہوائیں چلتی رہیں گی.

مزید بہتر رب جانتا ہے.

23/08/2026

تازہ ترین موسم

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞
23-08-2026

آج دوپہر شام رات مختلف اوقات ژُوب، شیرانی، لورالائی، میختر، زیارت، بولان، مچھ، ہرنائی، کوہِ سُلیمان رینج، بارکھان، کوہلُو، ڈیرہ بگٹی، بھاگ، کچھی، سبی، خُضدار، وڈھ، گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز کہیں درمیانی بارش کا امکان ہے.

اِس دوران کوئٹہ، مستُونگ، قلات، گردونواح میں ہلکی بارش کا امکان ہے.

نصیرآباد ڈویژن، میں براہِ راست سسٹم داخل ہونے کے امکانات نہیں ہیں بشرط اگر سبی، یا کوہِ سُلیمان رینج، کی طرف طاقتور سسٹم کا جنم ہوا تو زیادہ شدت اور پھیلاؤ کی صُورت میں بیرون نصیرآباد، پر کم دورانیہ کے ساتھ ہلکے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اگر بیرون نصیرآباد، تک ہلکے اثرات مرتب ہوئے تو اندرون نصیرآباد، کے چند ایک دو جگہ پر تیز آندھی یا ہلکی بارش کے امکانات بن سکتے ہیں.

مزید بہتر رب جانتا ہے.

تازہ ترین سٹلائٹاِس وقت وسطی بلوچستان ڈسٹرکٹ وڈھ، میں کمزور شدت کا ڈیولپمنٹ موجود ہلکی بارش کا ماحول سازگار ہے.ڈسٹرکٹ خُ...
19/08/2026

تازہ ترین سٹلائٹ

اِس وقت وسطی بلوچستان ڈسٹرکٹ وڈھ، میں کمزور شدت کا ڈیولپمنٹ موجود ہلکی بارش کا ماحول سازگار ہے.

ڈسٹرکٹ خُضدار، ڈسٹرکٹ قلات، ڈسٹرکٹ سُوراب، سمیت وسطی بلوچستان کے دیگر اضلاع میں آسمان پر کہکش بادلیں چھائے ہوئے ہیں اِن بادلُوں میں کوئی خاص ایکٹوٹی کی توقعات نہیں ہیں.

تازہ ترین سٹلائٹاِس وقت شُمال مشرقی بلوچستان ژُوب، سے طاقتور بارش برسانے والا نظام اُبھرا ہوا ہے سسٹم کی پیشرفت فلوقت چا...
19/08/2026

تازہ ترین سٹلائٹ

اِس وقت شُمال مشرقی بلوچستان ژُوب، سے طاقتور بارش برسانے والا نظام اُبھرا ہوا ہے سسٹم کی پیشرفت فلوقت چاروں اطراف دکھائی دے رہا ہے.

سسٹم کی ڈاریکشن فلوقت کُچھ یوں.

بشرط اگر سسٹم اِن مقامات پر شدت کے ساتھ آیا تو درمیانی رات نارتھ ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، بولان، سبی، کے چھوٹے پیمانے پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں.

مزید بہتر رب جانتا ہے.

18/08/2026

تازہ ترین موسم

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞
18-08-2026

کاشتکار حضرات متوجہ ہوں موسم میں تبدیلی تھوڑا سا ردوبدل.

مُونسُون اور ویسٹرن ہواؤں کے ملاپ سے 22 23 اگست کے دوران بلوچستان میں ایک درمیانی شدت بارش کا اسپیل آنے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں

مزید آنے والے اسپیل کو قریب سے مونٹرینگ کررہا ہوں جیسے موسم میں تبدیلی ہوئی آگاہ کیا جائے گا انشاءاللہ.

18/08/2026

واٹسپ فریش گُروپ بنایا ہے لنک کمینٹ میں 👇

17/08/2026

ہمارے پاس نیٹورک کے زیادہ پروبلم ہیں موسم کی ابڈیٹ ڈیلے ہورہے ہیں معزرت خواہ ہیں.

تازہ ترین موسم

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞
17-08-2026

فلحال اس ماہِ کی وسط تک بلوچستان بھر میں طاقتور بارش اسپیل آنے کا کوئی خاص امکان نہیں تاہم اِس دوران مُونسُون اور ویسٹرن ہواؤں کی ملاپ سے روزانہ کی بنیاد پر بالائی بلوچستان زیارت، قلعہ سیف اللہ، سمیت شُمال مشرقی بلوچستان ژُوب، لورالائی، کوہِ سُلیمان رینج، بارکھان، کوہلُو، بولان، سمیت مشرقی بلوچستان نارتھ ڈیرہ بگٹی، ساؤتھ ڈیرہ بگٹی، نصیرآباد، کے چھوٹے پیمانے سمیت وسطی بلوچستان قلات، خُضدار، وڈھ، سمیت جنُوبی بلوچستان لسبیلہ، آواران، کیرتھر رینج، سمیت اِردگرد علاقُوں چھوٹے پیمانے پر مختصر دورانیہ کے ساتھ گرج چمک بارش کی توقع کرسکتے ہیں.

رواں سال مُونسُون انتہائی کم بارشُوں سے زیادہ تر بلوچستان سے رُخصت ہوچکا ہے تاہم بکھرتے اثرات اگلے ماہ کے دوسرے ہفتے تک جاری رہ سکتی ہیں یاد رہے میں نے ماہِ مئی، میں مُونسُون بارشُوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ میں نشاہدہی کی تھی کہ اِس بار بلوچستان میں مُونسُون معمول سے کم بارشیں ایکسپیڈیڈ کی جاسکتی ہیں.

رواں سال کا اگلا مرحلہ:
موسمِ خـــــزاں کا سیزن:
ســتمبر، اکتــوبر، نومـــبر:

اِس بار پوسٹ مُونسُون یعنی کہ ستمبر، اکتوبر، نومبر، میں موسمِ خزاں کی بارشیں بلوچستان میں معمول سے زیادہ ایکسپیڈیڈ کی جاسکتی ہیں اور ایسے بھی زیادہ امکانات ہیں کہ اِس سال موسمِ سرما کا آغاز وقت سے پہلے ہوسکتا ہے.

مزید بہتر رب جانتا ہے.

12/08/2026

ڈسٹرکٹ خُضدار، موسلادھار بارش جاری ⛈️

12/08/2026

ڈسٹرکٹ خُضدار، ⛈️

Address

Quetta Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐁𝐚𝐥𝐎𝗰𝐡𝐢𝐬𝐭𝗮𝐍 𝐖𝗲𝐚𝘁𝐡𝐞𝗿 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share