LIVRA shelter

LIVRA shelter Learn English. Speak Confidently. LIVRA Shelter Academy — Your path to success starts here.

22/05/2026
24/03/2026
19/03/2026
13/03/2026

خوش آمدید ہماری تعلیمی فیملی میں
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ Mr. Saeed Ur Rehman اب Ghazali Education System Sinjawi کی تعلیمی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ ان کا تجربہ، محنت اور تعلیم کے لیے جذبہ ہمارے طلبہ کی بہترین رہنمائی کرے گا اور ان کی تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایک اچھا استاد نہ صرف علم دیتا ہے بلکہ طلبہ کی شخصیت سازی اور روشن مستقبل کی بنیاد بھی رکھتا ہے۔
Ghazali Education System Sinjawi کی پوری انتظامیہ اور اسٹاف کی جانب سے ہم Mr. Saeed Ur Rehman کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم مل کر اپنے طلبہ کے لیے ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی تعمیر کریں گے۔
📚 Welcome to the Team!

13/03/2026

Address

Sinjawi
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIVRA shelter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share