مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی, School, مغربی بائی پاس نزد پاکستان مل کلی خروٹ آباد کوئٹہ, Quetta.

21/09/2026

✨ نصائح نبوی ﷺ (دوسری نصیحت) ✨
​نبی کریم ﷺ کی دوسری نصیحت:
​کسی بھی نیکی کے کام کو چھوٹا نہ سمجھو!

​شیطان اکثر انسان کو یہ دھوکہ دیتا ہے کہ یہ تو بہت معمولی نیکی ہے، لیکن اللہ رب العزت کے ہاں کون سی نیکی قبول ہو کر مغفرت کا ذریعہ بن جائے، یہ کوئی نہیں جانتا۔
​خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرے 🌸
​🔊 ضرور سنیں اور شیئر کریں!
​ #نیکی

19/09/2026

✨ نصائح نبوی ﷺ (پہلی نصیحت) ✨
​رسول اللہ ﷺ کی مبارک نصیحت ایک صحابی کے لیے...
​ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ! ایسی نصیحت جو زندگی سنوار دے اور اخلاق کو عروج بخشے۔
سنیں اور دوسروں تک پہنچا کر صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔
​🔊 ضرور سنیں اور شیئر کریں!
​

15/09/2026

حیا دل کا وہ نور اور اخلاق کی وہ مضبوط دیوار ہے جو انسان کو برائیوں سے روکے رکھتی ہے۔ لیکن جب یہ دیوار ٹوٹ جائے، تو گناہوں کا سیلاب پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔
​دیکھیے ....
​ #توبہ

12/09/2026

انتہائی اہم اور ضروری پیغام!
​ہم مخلوق کے سامنے تو روتے ہیں، لیکن خالق کے سامنے ہاتھ اٹھانا بھول جاتے ہیں...
ایک بار لازمی سنیں اور آگے شیئر کریں!
​ #توبہ #کوئٹہ

28/08/2026

طلباء کے لیے ایک انتہائی اہم پیغام۔۔۔۔۔

25/08/2026

راحت کس طرح حاصل ہو ؟ مکمل بیان

24/08/2026

قناعت : بدلتی زندگی اور حضرت عبداللہ ابن مبارکؒ کا واقعہ۔۔۔

23/08/2026

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسو اور ہماری بےحسی ۔۔۔۔۔

22/08/2026

اتباع سنت اور ہمارا رویہ ۔۔۔

17/08/2026

اشارے سے غیبت ۔۔۔۔۔۔

Address

مغربی بائی پاس نزد پاکستان مل کلی خروٹ آباد کوئٹہ
Quetta
4643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category