Pathways Global Education - Quetta

Pathways Global Education - Quetta Welcome to Pathways Global Education Quetta! Ready to study abroad? Your future is one flight away

From the UK to Canada, Australia, USA, Europe & Ireland, we turn your dreams into boarding passes with expert guidance and visa support.

19/09/2026

اب سٹڈی ویزا پراسس کرنے کے لیے کراچی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں۔

𝗣𝗔𝗧𝗛𝗪𝗔𝗬𝗦 𝗚𝗟𝗢𝗕𝗔𝗟 𝗘𝗗𝗨𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡جمعہ مبارک𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮𝗵 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸جمعہ کا دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہےرب سے مانگنے کا بہترین وقت ہےPathway...
18/09/2026

𝗣𝗔𝗧𝗛𝗪𝗔𝗬𝗦 𝗚𝗟𝗢𝗕𝗔𝗟 𝗘𝗗𝗨𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡

جمعہ مبارک

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮𝗵 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸

جمعہ کا دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے
رب سے مانگنے کا بہترین وقت ہے

Pathways Global Education
🌐 www.pwge.ca

17/09/2026

مطاہر علی کا بھی چار سالہ سٹڈی ویزا آگیا۔

الحمدﷲ عادر علی کا یونیورسٹی آف وائیکاٹو، نیوزیلنڈ سے آفر لیٹر آگیا۔
15/09/2026

الحمدﷲ عادر علی کا یونیورسٹی آف وائیکاٹو، نیوزیلنڈ سے آفر لیٹر آگیا۔

ایک اور کامیابی، ایک اور ویزا۔ واجد علی کا بھی ویزا لگ گیا۔
12/09/2026

ایک اور کامیابی، ایک اور ویزا۔
واجد علی کا بھی ویزا لگ گیا۔

جمعہ مبارک 🤍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان ک...
11/09/2026

جمعہ مبارک 🤍

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دے گا۔"

(مسلم: 2699)

Social Media Caption

جمعہ مبارک 🌙✨

علم کی تلاش ایک عظیم عبادت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نافع علم حاصل کرنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

Pathways Global Education
🌐 www.pwge.ca

🎉 الحمدللہ! ایک اور خوشی کا موقع 🇹🇷✨ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے ایک طالبعلم نے ترکیہ کے لیے 4 سالہ اسٹڈی ویزا حاصل کیا ہے۔ یہ ...
09/09/2026

🎉 الحمدللہ! ایک اور خوشی کا موقع 🇹🇷✨

ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے ایک طالبعلم نے ترکیہ کے لیے 4 سالہ اسٹڈی ویزا حاصل کیا ہے۔ یہ کامیابی درست رہنمائی، مکمل دستاویزات اور مناسب تعلیمی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔

🎓 اگر آپ بھی بیرونِ ملک تعلیم کے مواقع کے بارے میں معلومات اور رہنمائی چاہتے ہیں تو Pathways Global Education سے رابطہ کریں۔

📍 Office A3, 1st Floor, Swiss Plaza, Jinnah Road, Quetta

پاتھ ویز گلوبل ایجوکیشن کے ڈائیریکٹر سر امان کاکڑعنایت اللہ کو ویزا دے رہے ہیں۔
07/09/2026

پاتھ ویز گلوبل ایجوکیشن کے ڈائیریکٹر سر امان کاکڑ
عنایت اللہ کو ویزا دے رہے ہیں۔

الحمدللہ ایک اور ویزا ،،، یاسر خان
05/09/2026

الحمدللہ ایک اور ویزا
،،، یاسر خان

04/09/2026

واجد علی جو اپنا ویزا فایل کر چکے ہیں، انکی طرف سے ایک پیغام۔

Address

Office No A3, 1st Floor, Swiss Plaza, MA Jinah Road
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pathways Global Education - Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share