Ejaz Sanjrani

Ejaz Sanjrani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Sanjrani, Education, Quetta.

Photos from Ejaz Sanjrani's post 21/12/2020

Some rare Pictures of the Dak Bungalow at Dalbandin 5 April 1955

17/05/2020

دخترجھلاوان گودی عائشہ کے خلاف انکوائری قابل افسوس ھے۔ عوام کا ردِ عمل۔ احوال زھری
تفصیلات کے مطابق دختر جھلاوان عائشہ زھری کم سروس میں خضدار کے بعد چاغی کے باڈری علاقہ تفتان میں شب وروز عوام میں رہ کر جس ایمانداری و برباری سے انتظامیہ میں خدمات انجام دیئے شاھد بہت ھی کم افیسرز خاص کر gender کے لہذٰ سے ایک عورت نے نبھائی ھو۔ قابل تعریف ھے۔ جب عائشہ زھری کی دالبندین سے تبادلہ کیا گیا تو دالبندین کی عوام نے اس کے تبادلہ کی منسوخی کیلے سوشل میڈیا سے لیکر الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا تک بہت آواز بلند کیا۔ مگر دالبندین کے غریب عوام کی آواز مشہور زمانہ سمگلرز کی منصوبہ بندی اور بلیک میلرز کےسامنے دب گیا ھے۔ اور اس وقت غریب عوام کے سامنے منشیات فروش سمگلرز اور انکے دلال جیت گئے۔
مگر اسکے بعد احوال زھری سمیت اھل بلوچستان محکمہ ایس اینڈ جی ڈی اے ۔ جام کمال نوجوان وزیر داخلہ میر ضیاء جان لانگو , میر شکی خضداری, سردار زادہ عمیر محمد حسنی و لیاقت شاھوانی کی جانب ایک اچھے نوید کی امید لگا بیھٹا تھا کہ کب ھونہار و قابل آفیسر گودی عائشہ کی انکے ضلع میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعنیات ھوگی لیکن چیف سیکریٹری کی جانب سے اچانک شوکا نوٹس اور لمبی چوڑی الزامات اور سات دن تک جواب داخل اور نوکری سے جانے کی وارننگ وغیرہ احوال زھری سمیت ھر بلوچ کیلے shocking خبر ہیں۔ یوں کہنا غلط نہیں ھوگا کہ سرکار منشیات فروش, سمگلرز اور انکے حواریوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ افسوس صد افسوس
احوال زھری سمیت ھر پڑھا لکھا انسان اس بات کو مانتا ھے کہ گودی عائشہ زھری سے سروس کے انجانے میں سروس رولز یا ایکٹ کی mishandling ھوگی آخر وہ ایک انسان ھے۔ انسان ذات خطا کا پتلا ھے۔ جسکا محترم چیف سیکریٹری نے اپنے نوٹس میں زکر کیا ھے۔
اھل بلوچستان یہ سمجھتا ھے کہ گودی عائشہ زھری کے کم سروس کے دوران بےتحاشہ دن رات ایک کر کے خدمات اور ان خدمات کی وجہ سے عوام میں مقبولیت و محبت اور خاص کر دالبندین میں احسن طریقہ سے سمگلرز و اغوا کاروں کے صفایا اور سستی انصاف غریب گھروں تک پہنچانے کے مقابلہ میں چیف سیکریٹری شوکاز نوٹس پر نظرثانی کرکے ایک دفعہ پھر عائشہ زھری کو عوام کی خدمات کا موقع دے۔ چیف سیکریٹری سے اھل بلوچستان اچھے ھونے کی امید کرتا ھے۔
احوال زھری اپنے صحافتی زندگی میں اخذ کیا ھیکہ ھمارے غریب صوبہ بلوچستان کی ناخواندہ خاص کر خواتین معاشرے میں عائشہ زھری, مہ جبین بلوچ نداکاظمی اور چند گنے خواتین آفیسرز روشن ستاروں کی مانند ھے۔ جنکو باقی اھل بلوچستان دیکھ کر اپنے بیٹیوں کو آگے لانے کیلے مصروف عمل ھے اور خاص کرغریب بلوچ اپنے بیٹیوں کی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلے و تعلیم کی اھمیت و افادیت کیلے عائشہ و مہ جبین کی مثالیں دیتی ھے۔ اور یہ مثالیں دینے میں کوئی حرج نہیں۔
اللہ جانتا ھے احوال زھری نے جب سے اپنے بہنوں عائشہ زھری مہ جبین نداکاظمی اور جنکے نام یادنہیں دیکھ کر دل بہت خوش ھوتا ھے اور ھم فخر محسوس کرتے ہیں ھے کہ اب ھمارے معاشرے وقت کے سات ساتھ gender اشو دم توڑرھا ھے۔ اور ان شاءاللہ دم توڑ دےگا۔
اھل بلوچستان محترم ھر دلعزیز چیف سیکریٹری سے یہی امید رکھتا ھے کہ وہ عائشہ زھری کی حق میں اس بنیاد پر ایک مثبت فیصلہ دیں گے کہ تاکہ غریب بلوچستان کی بیٹیاں تعلیم کو اپنا زیور بنانے اور عائشہ و مہ جبین سمیت دیگر بیٹیوں کی طرح خوابوں کی تعبیر پر بہتر یقین کرے ار انکا تعلیم کے ساتھ ساتھ روشن ستاروں پر بھروسہ سکندراعظم کی دیوار کی طرح مضبوط ھو عاجوز ماجوز ھمیشہ قید میں ھو
شاھد ایسے موقع پر کچھ قانون کے پاسدراوں کو احوال زھری کا یہ چند سِطروں پر مشتمل تحریر اچھا نہ لگے کیونکہ عائشہ زھری کی enquiry proceeding stage میں ھے۔ لیکن بحثیت ایک شعوری انسان احوال زھری موقع کو نہیں دیکھتا بلکہ حالات کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے بجائے عوام کی آواز کی ترجمانی کرکے اپنے جذبات لکھ دیتا ھے۔ امید ھے اھل بلوچستان احوال زھری کے تحریر سے متفق ھوکر آگے شئیر کرنے میں کوئی ھچکچاھٹ محسوس نہیں کریگا۔
تمام دوست دختر جھلاوان کی مدد کیلے سوشل میڈیا پر دفاع کرے۔ اور پوسٹ کوضرور شئیر کرے۔۔

05/05/2020

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماے امین۔😥🤲

06/04/2020

میراعجازسنجرانی چاغی
فردقائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ بھی نہیں
موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ بھی نہیں

Photos from Ejaz Sanjrani's post 24/11/2018

بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات چیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے اہم قردار ادا کرتے ہںوئے جام کمال خان اور عبدالقدوس بزنجو کے مابین اختلافات ختم کرانے میں کامیاب

#کوئٹہ(بی پی وی نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات ختم کرانے کے سلسلے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی کی رہائش گاہ میں ایک اہم بھیٹک ہوا
جس میں وزیراعلیٰ جام کمال خان، چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی، سینیٹر نصیب اللہ بازئی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو ،صوبائی سردار سرفراز چاکر ڈومکی ، سیکرٹری باپ پارٹی منظور خان کاکڑ ،سابقہ صوبائی وزیر پرنس احمد علی احمدزئی سابقہ مشیر خزانہ ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی موجود تھے،اجلاس میں چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے اہم قردار ادا کرتے ہوئے وزیراعلیٰ جام کمال خان اور اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان اختلافات ختم کرادیا،اس موقع پر قدوس بزنجو نے اسپیکر شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا،اور آیندہ مل کر بلوچستان کی ترقی کیلئے کام کرنے کا عزم کیا

18/11/2018
18/11/2018

‏نا ھستی او دولت ھرا مسونے؟؟؟؟

ننے چپل افک شپاد ان وطن

21/04/2018

کیوں نکالا مجھے؟؟😧😭😭

Photos from Ejaz Sanjrani's post 03/04/2018

اے معصوم بہشتیوں تم لوگ خوش قسمت ہو کہ شہادت کا رُتبہ پایا۔ ہم شرمندہ ہے ہم شرمندہ ہے۔ پوری دنیا کے 1 ارب مسلمان سب مرچُکے ہیں۔ اللہ امریکہ اور تمام کُفار کو تباہ و برباد کرے۔ امین
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Quetta